پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اوگرا نے قیمتوں کی ورکنگ اور نہ ہی سمری تیار کی ہے اوگراکی جانب سے قیمتوں کی ورکنگ آج شام تک کرلی جائے گی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گیارہ ڈالر کی کمی ہوئی ہے
پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ اپنا موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا ہے
یہ انکشاف ورلڈبینک کی رپورٹ میں کیا گیا ہے، جس میں مہنگائی میں اضافے کی وجہ بجلی اور گیس کی قیمتوں کو قرار دیا گیا ہے
سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا
بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
پاکستان میں تمام بینکس 10 سے 12 اپریل تک بند ہوں گے، نوٹی فکیشن
اسٹیٹ بینک کے مطابق 29 مارچ کو ختم ہونے والے کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 6 کروڑ 72 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے تمام خسارے، واجبات اور قرضے ختم ہوگئے اور بیلنس شیٹ کلیئر کردی گئی
دس گرام سونے کی قیمت بھی 429روپے کی کمی سے 203275 روپے کی سطح پر آگئی۔
شہریوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا دیتے ہوئے نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی
فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2211.93روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 76 روپے 09 پیسے کی کمی کی گئی ہے
ڈیزل کی قیمت میں بھی تبدیلی کرتے ہوئے اس کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم شروع کرنے کا اعلان کردیا
بجلی مہنگی ہونے کے بعد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 17.15 روپے کے اضافے سے 2211.93روپے کی سطح پر آگئی۔