فی تولہ کی قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 31 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی
نئی قیمتوں کا اعلان اکتیس مارچ کو کیا جائے گا
صنعتی ٹیرف میں کمی کیلئے کپیسٹی چارجز کو کم کرنا ضروری ہے
نجکاری کی خبروں کے باعث پی آئی اے کے شیئر کی قیمت میں 700 گنا تک اضافہ
ٹیکس دینے والے معمار وطن ہیں انہیں خصوصی مراعات دی جائیں گی، وزیراعظم
عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 2 ڈالر کا اضافہ ہوا
اسٹیٹ بینک نے رواں سال عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
سرکاری ریٹ والا سیب 300 روپے کلو، 179 روپے والا کیلا 250 روپے درجن میں فروخت نے لگا۔
یہ رقم ڈیجیٹل اکنامی پروجیکٹ اور سندھ بیراجوں کیلیے استعمال ہوگی
ہم بھارت کے ساتھ تجارت کے معاملات کو سنجیدگی سے دیکھیں گے
سندھ میں بیراجوں کی حفاظت، بہتری پر 7 کروڑ 17 لاکھ ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 4500 روپے کی کمی ہوئی ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 47 ڈالر اضافہ ہوا
معاہدے کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے کی ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے آئندہ ماہ 1.1 ارب ڈالر کی قسط مل جائے گی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام کیلیے مذاکرات اگلے ماہ سے شروع کرنے کا فیصلہ
تمام صوبائی وزراء کو بچت بازاروں کا دورہ کرکے سرکاری نرخ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں تین ڈالرز کا اضافہ ہوا
نیپرا میں قیمتوں میں اضافے کی درخواست جمع
اوگرا کو دی گئی درخواست میں نئی اوسط گیس قیمت 1740.80 روپے مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔
زری مانیٹری کمیٹی نے شرح سود کے حوالے سے اعلان کردیا