مقامی ضرورت کے لیے سولر پینلز برآمد کرنے یا تیار کرنے پر رعایتیں دی جارہی ہیں۔
فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 514روپے کے اضافے سے 207390 روپے کی سطح پر آگئی۔
وفاقی وزیر خزانہ نے اعداد و شمار سے آگاہ کردیا
دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 629 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 6 ہزار 876 روپے ہے۔
اہلکاروں و افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70 ڈالر کی کمی سے 2292 ڈالر کی سطح پر آ گئی
کراچی سے جدہ جانے والی ایئر بلو کی پرواز پی اے 173 اور 171لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 144 ، نجف جانے والی فلائی بغداد کی پرواز آئی ایف 333 منسوخ ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد حکومت کا پیٹرول پر عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ
نیپرا نے اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا
گھریلو کے ساتھ ساتھ کمرشل صارفین پر بھی مزید بوجھ پڑ جائے گا
حالیہ اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 243000روپے اور دس گرام کی قیمت208333روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے قومی خزانے پر 80 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
10 گرام سونا 343 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 276روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
میکڈونلڈ نے بھی شاخ بند ہونے کی تصدیق کردی
قومی ایئر لائن پی آئی اے کے مسافر 10جون سے 18جون تک رعایتی ٹکٹ کی سہولت حاصل کر سکیں گئے۔
عالمی گیس کی قیمت 2 ڈالر 76سینٹس کی سطح پرمستحکم ہے۔