انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مسلسل کمی کی جانب گامز ہے
پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار موبائل کمپنی 108 ارب روپے میں خریدی ہے
بدھ کے روز مندی کے باعث اسٹاک مارکیٹ 66000 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے گر گئی
مالی سال 24ء کی پہلی سہ ماہی میں حقیقی جی ڈی پی 2.1 فیصد بڑھی ہے، اسٹیٹ بینک
عالمی مارکیٹ میں کمی کے مثبت اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے
عالمی مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے اثرات پاکستانی صارفین کو مل سکتے ہیں
عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کی مقامی سطح پر بھاؤ کم ہوئے
بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2050ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی
جمعے کے روز اسٹاک مارکیٹ 6 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند پر پہنچ گئی
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج بھی ڈالر بیک فٹ پر رہا
حصص کی مالیت میں مزید 87ارب 30کروڑ 5ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا
16 نومبر سے اب تک ڈالر کی قیمت 7 روپے بیس پیسے کم ہوئی ہے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کی کمی سے 2057 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کے اضافے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 50پیسے کی کمی سے 286 روپے پر بند ہوئی
اسلام آباد : ورلڈ بینک نے پاکستانی حکومت سے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) اور نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ(این سی ایچ ڈی) صوبوں کو دینے کا مطالبہ کردیا۔
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں حالیہ کمی کے بعد ہفتہ مہنگائی میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
نیو یارک : پاکستان سمیت دنیا بھر میں کاروباری سرگرمیاں عالمی صورتحال خصوصاً روس یوکرین کے ساتھ ساتھ اسرائیل حماس جنگ کے پیش نظر انتہائی متاثر ہورہی ہیں۔
کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔