حملہ آور نے پولیس کو تفتیش کے دوران بیان دے دیا
اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایوارڈ شو میں تصدیق کردی
امریکی صدر نے عندیہ دیا کہ وہ جوبائیڈن کے تمام ایگزیکٹیو آرڈر منسوخ کردیں گے
گزشتہ دو سالوں کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے
اسکاٹ لینڈ یارڈ نے پی ٹی آئی کے کارکن کو مشروط رہائی دی ہے
فیاض سولنگی نے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچا کر سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کی تھی
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق ایم پی اے بھی زخمی ہوئے
مغوی عدیل کے بھائی کو پانچ روز قبل اغوا کیا گیا، جوہر تھانے میں درخواست دائر
رجسٹرار سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی
محکمہ صحت نے متعلقہ محکموں کو اقدامات کیلیے ہدایات جاری کردیں
تین بہنوں کو سرعام چوک پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اسلحے کے بٹ سے زخمی کردیا گیا
حماس کی جانب سے رہا کی گئی اسرائیلی خواتین فضائیہ ہیلی کاپٹر میں اسپتال منتقل
کے الیکٹرک نے بجلی بندش کی تصدیق کی ہے
ویرات کوہلی خاص قسم کا پانی پیتے ہیں، جس کے صرف چار گلاس کی قیمت 12 روپے ہے
عالیہ حمزہ کا پارٹی قیادت سے استفسار، بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہر صورت چاہیے
ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں جومل واریکن نے 7 پاکستان کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
گواسکر نے چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا نام بتا کر بھارتی کرکٹ شائقین کو آگ بگولا کردیا۔
جنگ بندی اس وقت تک عمل میں نہیں آئے گی جب تک حماس اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام رہتی ہے۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ ذرائع نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سپورٹر گلفام حسین کیانی کی گرفتاری کی تصدیق بھی کردی۔