اسد علی میمن کے سیون سمٹ کے سفر میں آخری چوٹی پنچاک جایا باقی ہے۔
گرفتار کئے گئے ملزم کی شناخت 31سالہ آکاش کیلاش کنوجیا کے نام سے ہوئی ہے
معروف ٹک ٹاک اسٹار اور باڈی بلڈر کرس اوڈونل کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں
اروشی روٹیلا نے سیف علی خان پر ہونے والے حملے سے متعلق سوال پر اپنی قیمتی گھڑی کی تعریف کرنا شروع کر دی تھی
بچے کے جسم پر تین جگہ چوٹ کے نشانات ہیں، ڈاکٹر سمیعہ
یں ناانصافی کا شکار ہوں، ہر دن اذیت ناک ہے، یہ آسان نہیں۔
تعلیمی اداروں میں سولر سسٹم کے ساتھ ساتھ بیک اپ کے لیے بیٹریوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
نارتھ کراچی سے لاپتہ ہونے والے بچے کی 11 روز بعد لاش ملی ہے
سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے درخواست نیپرا میں دائر کر دی ۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی ہے
حادثے میں ایک جج شدید زخمی جبکہ محافظ بھی زخمی ہوئے ہیں
چار اضلاع کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے
جنوری کے آخری ہفتے میں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ تک گرے گا، پیشگوئی
سیف علی خان پر حملے کو 48 گھنٹے گزر چکے پولیس کوئی پیشرفت نہیں کرسکی
بیوی اور بیٹے نے بہیمانہ تشدد کر کے قتل کیا، اعتراف بھی کرلیا
خواتین کو آزادی حاصل ہے، پانی پوری والے کے پاس ٹیپ ٹو پے کی سہولت جبکہ رکشہ ڈرائیور کے پاس اوبر ہے، دیپک پروانی
جیمز نے دو روز قبل پی ایس ایل کیلیے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے
پاکستان میں آئندہ ماہ 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ نے نیا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے
امان ایک آڈیشن کے لئے جارہے تھے ،ہائی وے پر ان کی موٹر سائیکل کو ٹرک نے ٹکر مار دی۔
طالبہ ابراہیم پٹنم منڈل،منگل پلی گیٹ کے ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔