جنگ بندی اس وقت تک عمل میں نہیں آئے گی جب تک حماس اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام رہتی ہے۔
اسکاٹ لینڈ یارڈ ذرائع نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سپورٹر گلفام حسین کیانی کی گرفتاری کی تصدیق بھی کردی۔
ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 123 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
ممبئی میں اپنے فلیٹ میں خطرناک حملے کے بعد سیف علی خان اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں
آئی جی سندھ نے کہاکہ یہ اقدام پولیس افسران و اہلکاروں کی ڈیوٹی کے دوران نگرانی کو مزید موثر بنائے گا
ہم ٹی وی نے ہمیشہ نئی جدت اور ثقافتی نمائندے کے حوالے سے اپنا رول ادا کیا
سیف علی خان سابق کرکٹر نواب منصور علی خان پٹودی اور اداکارہ شرمیلا ٹیگور کے بیٹے ہیں۔
نیو جرسی کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں پانچویں جماعت کی ٹیچر لورا کیرون نے 2016 سے 2020 کے درمیان طالب علم کو اپنے گھر میں رکھا تھا۔
فوجیں مصر سرحد کے ساتھ فلاڈیلفی راہداری کے ساتھ موجود رہیں گی۔
دوسری اننگز میں بھی پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح فیل ہوگئی
پشاور میں قافلے جمع ہوکر شٹر ڈاؤن کروائیں گے، عمران خان
مغربی ہواؤں کے سسٹم کی وجہ سے 22 جنوری سے شہر میں سردی کی ایک نئی لہر کا بھی امکان موجود ہے۔
یہ انکشاف بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کیا
عافیہ نے اپنی اپیل میں لکھا کہ اُن کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے
ڈاکٹر ادیب رضوی کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے اسٹار پلئیر رنکو سنگھ نے 25 سالہ نوجوان ممبر پارلیمنٹ پریا سروج سے منگنی کرلی ہے۔
مجرم کا عدالت میں کہنا تھا کہ وہ بے گناہ ہے اور اسے مقدمے میں پھنسایا گیا ہے۔
پولارڈ نے اپنے کیریئر میں 900 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کیا۔
ملزم اپنا حلیہ بدل کر مقام تبدیل کررہا تھا اس دوران گرفتار ہوا