ڈاکٹرز کو تشدد کا نشانے بنانے کی متعدد فوٹیجز بھی سامنے آ گئی ہیں
فی تولہ سونے کی قیمت 2500روپے کم ہوکر 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے ہوگئی ہے۔
صمود فلوٹیلا میں سینیٹر مشتاق احمد سمیت دو پاکستانی شامل ہیں
صمود فلوٹیلا پر حملے کی شدید مذمت
کارواں کے منتظم کا کہنا ہے کہ گلوبل صمود فلوٹیلا سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر کی دریافت ضلع خیرپور بترسم ایسٹ 1 ایکسپلورٹری کنویں سے ہوئی۔
آپریشنز کی منتقلی داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی کا نتیجہ ہے
19 سالہ نوجوان کو دماغی مردہ قرار دیا گیا تھا اور انہوں نے اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا کہا تھا۔
امریکی منصوبے میں کئی مبہم نکات ہیں جن میں اسرائیل کو کھلی چھوٹ دی گئی ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ہائی وولٹیج میچ 5 اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔
ہ یہ اقدام امدادی سامان غزہ پہنچنے سے روکنے کے لیے کیا گیا۔
اداکارہ ماورا حسین انسٹاگرام پر 9.8 ملین سے زائد فالوورز رکھتی ہیں
یہ وائرل ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے
والد کی وفات کو خدا کی رضا سمجھ کر صبر کیا۔
وزیراعظم کراچی کے لیے 2 سو ارب روپے بھی خرچ کریں تو وہ ناکافی ہیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھا 35 ڈالر اضافے سے 3890 ڈالر فی اونس ہے۔
مرکزی جہاز الما ناکارہ ہوگیا، دیگر کشتیوں سے رابطہ منقطع
اٹلی کا بحری جہاز صمود فلوٹیلا کے کارواں کو حفاظت فراہم کررہا تھا
رضاکا نے بتایا کہ اب ہم ہائی رسک زون میں ہیں جہاں اسرائیل کسی بھی وقت کارروائی کرسکتا ہے