مصر کے صوبے شمالی سینا میں ہسپتالوں کے اندر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا
انہوں نے فوج کی حالیہ کامیابیوں کے باوجود مستعفی ہونے کے اپنے فیصلے کا اظہار کیا۔
ریاست مدھیا پردیش کے رائے گڑھ ضلع کے بیاورا ٹان میں اپنے گھر میں چھت کے پنکھے سے لٹک کر مذکورہ شخص نے خودکشی کرلی۔
بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ دبئی میں مقیم ثانیہ مرزا ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں،
ریزورٹ واقعے میں تقریباً 51افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
جیمز ونس نے اپنے ملک کے کرکٹ بورڈ سے سوال کیا آئی پی ایل کی اجازت کیوں؟ پی ایس ایل کی کیوں نہیں؟
دوحا کے اس ایونٹ میں شوبز اور فیشن انڈسٹری کے کئی نامور چہرے شامل تھے
متاثرین کے لیے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے اشیائے خورونوش بھیجنے کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
ویڈیو میں سیف کو اسپتال سے باہر نکلتے ہوئے سفید شرٹ اور نیلے رنگ کے ڈینم پہنے اپنی گاڑی میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے 2 لاکھ 42 ہزار 798 روپے رہی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ہی ٹیم کٹ پر اعتراض اٹھا کر اسے تبدیل کرنے کا عندیہ دیا ہے
حلف برداری کے وقت میلانیا ہاتھوں میں بائبل لیے کھڑی ہوئی تھیں
ثانیہ مرزا کی دبئی میں بزنس مین سے تعلقات کی افواہیں زیر گردش ہیں
اداکار شوٹنگ کیلیے سیٹ پر نہیں آئے، گھر جاکر دیکھا تو وہ مردہ حالت میں تھے
ماہرین کے مطابق منگل سے جمعرات تک آگ کی شدت بہت زیادہ بڑھ سکتی ہے
وزیراعلیٰ نے دو ہفتوں میں صوبائی حکومت کا وفد افغانستان بھیجنے کا اعلان کردیا
ٹرمپ نے پیر کے روز 47ویں صدر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھایا
ٹرمپ نے امریکا کو ایک بار پھر دنیا بھر میں عظیم ملک بنانے کا اعلان کیا ہے
حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی وزیراعظم سے ملاقات