میں سمجھتی ہوں کہ ڈر موجود ہے، لیکن یہ ہماری تاریخ کا سب سے تاریک لمحہ ہے۔
حال ہی میں علیزے شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک شخص انہیں کھانا کھلا رہا تھا
ضیاالحسن لنجار نے کہا کہ خوشی کے موقع پر شہری فائرنگ سے گریز کریں
موہڑہ نور بنی گالا میں واقع 405 کنال زرعی اراضی 34 لاکھ 20 ہزار روپے فی کنال کے حساب سے نیلام کی گئی
فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 3 لاکھ 58 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
پاکستان کے قومی پرچم کا سفید حصہ اقلیتوں کے حقوق کا علم بردار ہے
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے بڑے پیمانے پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کرنا شروع کر دیے ہیں
میرے تمام کارکنان آزاد ہیں وہ جس جماعت میں چاہیں شمولیت کریں، الطاف حسین کا خطاب
انہوں نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی تحریک 14 اگست کے بجائے 13 یا 15 اگست کو شروع کر لیں
اسلام آباد میں گدھوں کی تعداد 4 ہزار ریکارڈ کی گئی ہے
علما کرام نے مسجد کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کردیا، جبکہ حکومت نے بھی 48 گھنٹوں میں تعمیر دوبارہ شروع کرنے کی یقین دہانی کرادی
انس الشریف اپنے ساتھیوں کے ساتھ الشفا اسپتال کے قریب خیمے میں تھے
حملوں میں شہید ہونے والوں میں 40 وہ افراد بھی شامل ہیں جو خوراک کے حصول کے لیے پناہ گزین کیمپوں سے باہر نکلے تھے۔
ناسا کے سٹار لائنر پر تعینات کیے جانے والے دو خلا بازوں کی جگہ لینے مارچ میں عالمی خلائی سٹیشن پر گئے تھے ۔
فوجی اہلکار حزب اللہ کے ایک مرکز سے گولہ بارود منتقل کررہے تھے کہ دھماکا ہوا۔
ایک مختصر پوسٹ میں ''فلسطینی پیلے'' کے لقب سے مشہور سلیمان العبید کو خراجِ عقیدت پیش کیا
سینئر بیٹر اور سابق قومی کپتان بابر اعظم کو کسی کا متبادل بنانا حیرت انگیز ہے۔
پاکستان نے بھارت کی امتیازی اور دوغلی پالیسیوں کے خلاف کامیاب سفارتی جنگ لڑی ہے
نئی نسل ڈرنکس اور تیار شدہ غذاوں پر زیادہ انحصار کرنے لگی ہے