ٹرمپ کی دونوں ممالک کے سربراہان کی ٹرمپ کے ساتھ پر یس کانفرنس
اسرائیلی فوج ہر اس مقام پر بھرپور کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے
ان پابندیوں میں متبادل مالیاتی نیٹ ورکس بھی شامل ہیں۔
اسرائیل کا یہ اقدام غزہ میں مزید خونریزی کا سبب بنے گا۔
ارشد ندیم نے 8 اگست 2024 کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا
ان ریسلرز کو برتھ سرٹیفکیٹ میں جعل سازی کرنے پر معطل کیا گیا ہے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز حیدر علی مانچسٹر میں تنازع کا شکار ہوگئے
ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں
39 سالہ شروتی ہاسن کو اس وقت کئی ناکام فلموں کا سامنا تھا
مارے گئے خوارج کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔
ملزم نے دوران تفتیش اپنے مکمل نیٹ ورک کا بتا دیا
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے بڑھ کر 3لاکھ 10 ہزار956 روپے ہے۔
اے این ایف نے گزشتہ ایک سال میں 440 من منشیات ضبط کی
ابراہام اکارڈز کے نتیجے میں تین مسلمان اکثریتی ممالک نے امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لایا تھا
وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
جمعرات سے اتوار تک ملک بھر میں چھٹیاں ہوسکتی ہیں
عدالت نے صوبائی محتسب کے فیصلے پر مزید حکم امتناع جاری کردیا
عمر ایوب سے اوزیشن لیڈر کا عہدہ واپس لے لیا گیا ہے
ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا کہ اس معاملے پر بات کرنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔