یہ اقدام تفریح کی دنیا میں ایک نئے باب کا آغاز ہے
افواج پاکستان آئین اور قانون کے مطابق خیبرپختونخوا میں داخلی سلامتی کے فرائض انجام دے رہی ہیں
ابھی بھی اِی چالان کیے جا رہے ہیں مگر وہ ڈمی پراسس ہے
10 گرام سونے کی قیمت 3924 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 60 ہزار 597 روپے ہوگئی۔
قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ان کے بیٹ نے رنز اگلنا شروع کر دیے۔
بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس نے پہلی بار 40 سالہ پرتگالی اور سعودی کلب النصر کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو کی دولت کا تخمینہ لگایا ہے
کے الیکٹرک کو 15 روز میں جرمانہ بینک میں جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ آپ دیکھیں گے کہ لوگ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے
آئمہ بیگ کے شوہر زین احمد نے گلوکارہ کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا تھا
انتہائی طبی نگہداشت اور مسلسل نگرانی کے باوجود چل بسے
بار بار محبت کرنے والے لوگ نہ صرف شادیاں ختم کردیتے ہیں بلکہ وہ اپنے بچوں تک کو چھوڑ دیتے ہیں
گزشتہ روز شہر میں رات کا درجہ حرارت 3 ڈگری گر گیا تھا۔
ہ سولر سسٹم سے تعلیمی بورڈز کو امتحانی اور دفتری امور بلا تعطل جاری رکھنے میں مدد ملے گی۔
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی
تین ماہ کے دوران 12 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوگئی۔
نوابزادہ میں حکومتی وفد کی صدر زرداری سے رات گئے طویل ملاقات ہوئی
علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفی گورنر کو بھیج دیا
بھارتی میڈیا کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اپنی جان پر عذاب نہ ڈالیں، پُرسکون رہیں، پہلے چیک کرلیں۔
واٹس ایپ پر کرنل جنید عارف کی عالم دین کے ساتھ چیٹ کی تصویر وائرل ہورہی ہے
کمر کی تکلیف کا شکار پیٹ کمنز کے اسکینز کی رپورٹس حوصلہ افزاء نہیں آئی ہیں۔