کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک 15 میں ڈکیتی کی سنگین واردات پیش آئی
شہریوں کو بھتہ خوری کے واقعات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر اضافے سے 3955 ڈالر فی اونس ہے۔
جنگ میں پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرا، ترجمان پاک فوج
عمران خان ن نے عدالت میں پیش ہونے سے انکار کر دیا
کام کم ہونے سے بنارسی ساڑھیوں کے سیکڑوں ہنرمند رکشہ چلانے یا فیکٹری جانے لگے ہیں۔
فلوٹیلا میں شامل کشتی ماریا کرسٹن کے اطالوی کپتان توماسو بورٹولازی کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کیا تھا۔
میں شو کر رہی تھی، ٹاک بیک میں کوئی بات بری لگ گئی تو میرا دماغ خراب ہوگیا ۔
منیبہ علی نے گیند کھیلنے کے بعد اپنا بیٹ کریز کے اندر زمین پر رکھا تھا
اگرچہ مداح چاہتے ہیں کہ میں دوبارہ کھیلوں، مگر پاکستان کرکٹ کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے
باغی ٹیم کا حصہ بننے پر ویسٹ انڈیز میں برنارڈ جولین پر تاحیات پابندی لگا دی گئی تھی۔
گوتم گمبھیر نے ابتدا میں ٹیسٹ اور وَن ڈے ٹیمز کے معاملات میں پیچھے رہنے کا فیصلہ کیا تھا
وزیراعظم کی لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کے عہدے پر نومبر کے بعد بھی کام جاری رکھنے کی ہدایت
لوگ سمجھتے ہیں کہ میں شاید ہمیشہ سے شادی اور دلہن بننے کے خواب دیکھتی رہی ہوں
گوہر رشید کے مطابق وہ ہمیشہ سے مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے کی خواہش رکھتے تھے
شعیب ملک ثنا جاوید سے علیحدگی کی خبروں پر ایک بار پھر غیر ملکی میڈیا کی سرخیوں میں ہیں۔
ڈیری فارمرز نے گیارہ اکتوبر سے قیمت 300 روپے فی لیٹر کرنے کی دھمکی دے دی
10گرام سونے کی قیمت 4629 روپے بڑھ کر 3لاکھ 56 ہزار 33 روپے ہوگئی ہے۔
حکومت کا صورتحال کا فوری نوٹس، اہم اجلاس طلب کرلیا