صحیفہ جبار نے لکھا کہ انہوں نے کسی کی پروا کیے بغیر الفاظ بولے
نادرا کی اس نئی سہولت کی بدولت شہریوں کیلیے جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول مزید آسان ہوگیا ہے
متوفیہ کی شناخت 40 سالہ فوزیہ کے نام سے کی گئی
سوشل میڈیا صارفین یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ اداکارہ کے بوائے فرینڈ ہیں
اس سفارت خانے کے قیام پر بھارت نےشدید تحفظات کا اظہار کیا ہے
صورتحال کے پیش نظر، 39 وزارتوں اور اداروں کو وارننگ لیٹرز بھیجے گئے ہیں
دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ویڈیو میں جوڑے نے ریسٹورنٹ کے رویے پر شدید ناراضی کا اظہار کیا اور الزام لگایا کہ یہ ہندوستانی ثقافت کی توہین ہے
نواز شریف کی رپورٹس گھر میں بنائی گئیں تھیں
انتظامیہ کی ہدایت پر درجنوں باجے کارروائی کے دوران ضبط کرلیے گئے ہیں
اسلام آباد ایئرپورٹ نے نوٹم جاری کردیا
اس سے قبل، 7 اور 8 اگست کو بھی اسی علاقے میں کارروائیوں کے دوران 33 دہشت گرد ہلاک ہوئے تھے
اس میں سے 345.3 ارب روپے صرف اپریل سے جون کے درمیان وصول کیے گئے
دہلی کے نظام الدین علاقے میں چاقو کے وار کر سے آصف کو قتل کیا گیا
وفاقی بجٹ کے تحت نان فائلرز کو 50 ہزار روپے سے زائد رقم پر 0.8 فیصد ٹیکس دینا ہوگا
اس انکشاف نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
بھارتی ایئرچیف نے دعویٰ کیا کہ آپریشن سندور میں پاکستان کے 6 جہاز گرائے تھے
بی بی سی اسپورٹس نے پی ایس ایل کو ہر لحاظ سے جانچنے کے بعد یہ اعزاز دیا ہے
ٹرمپ کی دونوں ممالک کے سربراہان کی ٹرمپ کے ساتھ پر یس کانفرنس