سدھو موسے والا، والدین اور نومولود کی تصویر ٹائمز اسکوائر پر آویزاں

سدھو موسے والا، والدین اور نومولود کی تصویر ٹائمز اسکوائر پر آویزاں

بلکور سنگھ اور چرن کور کے ہاں 17 مارچ کو بیٹے کی ولادت ہوئی تھی
سدھو موسے والا، والدین اور نومولود کی تصویر ٹائمز اسکوائر پر آویزاں

ویب ڈیسک

|

22 Mar 2024

پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین بلکور سنگھ ، چرن کور اور اُن کے نومولود بیٹے کی تصویر کو ٹائمز آف اسکوائر پر آویزاں کی گئی ہے۔

سدھو موسے والا کے بوڑھے والدین کے ہاں حال ہی میں بیٹھے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کی خبر بلکور نے سماجی رابطےکی سائٹ پر تصویر شیئر کر کے دیا۔

ٹائمز اسکوائر پر سدھو موسے، اُن کے والدین اور نومولود بھائی کی تصاویر آویزاں کی گئیں تو اس منظر کی ویڈیو اُن کے ایک چاہنے والے بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔

واضح رہے کہ بلکور سنگھ اور چرن کور کے ہاں 17 مارچ کو بیٹے کی ولادت ہوئی تھی۔ آنجہانی گلوکار کے والد کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر میں وہ نوزائیدہ کو بازوؤں میں پکڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جو کہ ایک فریم شدہ تصویر کے سامنے بیٹھے ہیں۔

 

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!