خیبرپختونخوا کے وزارت صحت نے ناقص اسکریننگ کی نشاندہی کردی
مظفر گڑھ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بھی ڈینگی وائرس کا 1، 1 مریض رپورٹ ہوا ہے۔
باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور طورخم بارڈر سمیت انٹری پوائنٹس پر سکریننگ بدستور جاری ہے۔
بچے کے گھر والوں نے الزام لگایا کہ ڈاکٹر نے ہمیں آگاہ کیے بغیر اس کا آپریشن شروع کر دیا
حتمی تجزیے میں 1994 سے 2022 تک کے 63 مطالعات شامل کیے گئے تھے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پولیو مہم 9سے 15 ستمبر تک سندھ کے30اضلاع میں چلائی جائے گی۔
لہسن میں بہت سی دواں کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ لہسن بھی ایسی ہی ایک دوا ہے جو ہماری صحت کے لیے کافی فائدہ مند ہے۔
سندھ میں رواں سال میں اب تک 1200 سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں
اگست 2024 میں سندھ بھر میں ڈینگی کے کل 186 کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے 170 کیسز صرف کراچی میں رپورٹ ہوئے۔
عباسی شہید اسپتال میں گردے کے امراض کا شعبہ پچھلے ڈیڑھ سال سے غیر فعال اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
شہر قائد میں نیگلیریا وائرس سے نجی اسپتال میں زیر علاج نوجوان انتقال کرگیا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 کیسز رپورٹ
مریض کو نیپا کے ڈیزیز اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا ہے، ترجمان محکمہ صحت
پبلک ہیلتھ نے تصدیق کردی، مریض بیرون ملک سے آیا، تعلق اورکزئی اور عمر 51 سال ہے، اسپتال منتقل
امریکی ڈاکٹر نے ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنے والوں کو خبردار کردیا
یہ بات برطانیہ میں ہونے والی حالیہ تحقیق میں سامنے آئی ہے
یہ بات فرانس میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی ہے
محققین نے پاکستان میں تمباکو کے استعمال کو روکنے کے لیے اسموک لیس تمباکو کنٹرول پالیسیاں بنانے اور ان پر عمل درآمد کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے۔
ملک کے ایئرپورٹس پر 24 گھنٹے میں 135 پروازوں کے18479مسافروں کی اسکریننگ کی گئی جس میں وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔