پشاور جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے بھی تصدیق کردی
لال مشائخ کے علاقے میں دس بچے خسارہ کی بیماری میں مبتلا ہیں
حال ہی میں یہ ثابت ہوا کہ ویکسین کے استعمال سے خون جم سکتا ہے
ماہرین نے کورونا کی تمام اقسام سے لڑنے والی ویکسین تیار کرلی
والد کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کے علاج پر 55 لاکھ روپے کے اخراجات آئیں گے اور ہمارے پاس 55ہزار بھی نہیں ہیں۔
2 اپریل کو میر پور خاص سے لیا گیا نمونہ نیشنل انسٹیٹیوٹ اسلام آباد بھیجا گیا تھا
ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا خون جمنے کی ایک نایاب بیماری کا باعث بن سکتی ہے۔
ہنگو، چترال، ملاکنڈ، چارسدہ، نوشہرہ، باجوڑ اور مہمند میں بھی پنٹاویلنٹ اسٹاک ختم ہوچکی ہے
محکمہ صحت سندھ کے مطابق سات روزہ مہم میں سندھ کے 24 اضلاع کے 80 لاکھ بچوں کو ہدف بنایا گیا ہے
گاؤں کے مکینوں کے مطابق چار بچوں کی حالت تشویشناک ہے
یہ بات چین میں ہونے والی ایک تحقیق میں ثابت ہوئی ہے
ڈاکٹر فضا نے 2013 میں سٹی اور ڈی ایچ کیو اسپتال گلگت میں بھی اپنی خدمات انجام دی ہیں
یہ بات برطانیہ کی ایک ماہر ڈاکٹر نے بتائی اور یہ بھی کہا کہ ان تین کیفیات میں برش کرنے کا بہت دل چاہتا ہوگا
ماہرین صحت کے مطابق غصے آنے کی صورت میں اسے ختم یا کم کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے جائیں
جنوری تا یکم اپریل میں جناح اسپتال میں ڈائریا کے 4 ہزار 500 کیسز رپورٹ ہوئے۔
درد شقیقہ میں مبتلا بہت سے لوگوں کو نیند کی خرابی کی شکایات ہوتی ہیں
طبی سہولیات کا فقدان ہونے کیوجہ سے بچوں کی اموات ہورہی ہیں، لواحقین