وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے ایوان میں بتایا کہ بین الاقوامی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ کم قیمت پر دوائیں نہیں دے سکتے۔
واضح رہے کہ دنیا بھر سے عازمین حج کی بڑی تعداد سعودی عرب پہنچ رہی ہے۔
ایم ایس فاطمہ جناح اسپتال نے بتایا کہ دو مریضوں کا تعلق پشین اور ایک کا قلعہ سیف اللہ سے ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ دوا ممکنہ طور پر 2030 کی شروعات میں بازاروں میں دستیاب ہوگی۔
وزیراعلیٰ نے کم عمری کی شادیاں روکنے اور چائلڈ میرج ایکٹ پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دیا
ڈینگی میں رواں سال میں اب تک 500 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں
اس انتہائی درجہ حرارت میں ہمارے جسم کا حرارت کو کنٹرول کرنے کا نظام بہت جلد ہی اپنی آخری حد جو چھوجاتا ہے،
سی ای او ہیلتھ بھکر کا کہنا ہے کہ 2دن کے دوران 13بچوں میں خسرہ کی تشخص ہوئی ہے۔
جِلدی کینسر کی علامات سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے کیسز میں اضافے کا علم ہوا
جناح اسپتال کراچی میں گزشتہ 10 روز میں 80 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل کہا جاتا ہے اور یہ کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے
کراچی میں ٹیٹنس کا انجکشن کہیں بھی دستیاب نہیں ہے، جس کے باعث اسپتالوں میں آئے زخمیوں کو بغیر انجکشن لگائے روانا کیا جارہا ہے۔
یہ کمی تمباکو پر زیادہ ٹیکسوں کی تاثیر کو واضح کرتی ہے، جس کی توثیق عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کی ہے۔
طبی ماہرین نے خبردار کردیا
آج مرگی کے کیمپ میں آنے والے 60 فیصد سے زیادہ مریضوں کی عمریں 20 سال سے کم تھی۔
ڈاکٹر سمیہ لاہور کے چلڈرن اسپتال میں ذمہ داری انجام دیتی ہیں
کچھ غذائیں ایسی ہیں کہ جن کا استعمال کرکے ہم جسم کو پانی کی کمی سے محفوظ، ہلکا پھلکا، ٹھنڈا اور قوت بخش رکھ سکتے ہیں۔
طبی ماہرین کے مطابق مستقبل میں میڈیکل کے شعبے میں مسائل سے بچنے کے لئے نیشنل انٹر یونیورسٹی میڈیکل بورڈ کا قیام وقت کی اولین ضرورت ہے۔
پچھلے ایک ہفتے سے انجیکشن کی سپلائی نہیں آرہی، دوائی کی قیمت بڑھانی ہو تو مصنوعی قلت پیدا کردی جاتی ہے۔