پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے بتایا جارہا ہے۔
امریکی ماہرین کے مطابق درجہ حرارت بڑھنے سے مچھروں کی پیداوار بھی بڑھ گئی ہے
محکمہ پنجاب نے اعداد و شمار جاری کردیے
واضح رہے کہ 8 نومبر کو پاکستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ سامنے آئے تھے
30 مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہوجانے کے بعد 2 ڈائیلیسز مشینوں کوبند کردیا گیا
ورزش نہ کرنا، انرجی ڈرنکس کے استعمال، صحت مند سرگرمیوں اور سہولیات کے فقدان سے اب یہ بیماری نوجوان اور کم عمر افراد میں بھی تیزی سے پھیل رہی ہے۔
پورے صوبے سے رواں ماہ ڈینگی کے 129 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پولیو کا نیا کیس صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں رپورٹ میں ہوا ہے۔
تین سال کے بچے کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد قلعہ سیف اللہ سے رواں سال رپورٹ ہونے والا یہ دوسرا کیس ہے۔
ملیریا کی بیماری میں اضافے کے باعث سرکاری و پرائیوٹ اسپتالیں مریضوں سے بھری پڑی ہیں، ملیریا میں زیادہ تر بچے مبتلا ہیں۔
چوبیس گھنٹوں میں مزید کیسز رپورٹ، راولپنڈی سب سے زیادہ متاثر
وفاقی وزارت صحت کا قومی اسمبلی میں کہنا تھا پاکستان میں 51فیصد سے زائد افراد اینٹی بائیوٹک ادویات از خود خرید کر استعمال کرتے ہیں۔
پاکستان میں ایشیائی ممالک میں بریسٹ کینسر کی شرح سب سے زیادہ ہے
سامنے آنے والے شواہد اور کلینیکل ٹرائلز دماغی اور اعصابی صحت پر ممکنہ اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔
انگلینڈ میں فوری نگہداشت کے لیے چار اے آئی ٹولز کی سفارش کی جائے گی
فالج کیوجہ سے یومیہ 400 اموات ہورہی ہیں، ماہرین
دنیا بھر میں موسم اب گرمی سے سردی کی جانب بڑھ رہا ہے، ایسے میں خشک کھانسی، بخار اور گلے میں سوزش کی شکایات عام ہوجاتی ہیں۔
سندھ میں خناق سے اس سال 28 اموات واقع ہوئیں، خناق ایک انتہائی خطرناک مرض ہے۔
ٹیٹنس کے علاج کیلیے ٹیٹنس امیونو گلوبلین اورریبیزسے بچاو کیلیے اینٹی ریبیزامیونو گلوبلین بھی ناپید ہے۔
خواتین کو اپنی عمر کے دوران زیادہ ایسٹروجن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔