دنیا بھر میں موسم اب گرمی سے سردی کی جانب بڑھ رہا ہے، ایسے میں خشک کھانسی، بخار اور گلے میں سوزش کی شکایات عام ہوجاتی ہیں۔
سندھ میں خناق سے اس سال 28 اموات واقع ہوئیں، خناق ایک انتہائی خطرناک مرض ہے۔
ٹیٹنس کے علاج کیلیے ٹیٹنس امیونو گلوبلین اورریبیزسے بچاو کیلیے اینٹی ریبیزامیونو گلوبلین بھی ناپید ہے۔
خواتین کو اپنی عمر کے دوران زیادہ ایسٹروجن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
پی ایف اے ایس سے معدے میں موجود بیکٹیریا کے افعال متاثر ہوتے ہیں جس کے باعث گردے متاثر ہوتے ہیں۔
کویٹہ سے رہائشی بچے کو پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے
سندھ میں ملیریا وبائی شکل اختیار کرنے لگا ہے، ذرائع این آئی ایچ نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے سندھ میں ایک لاکھ 6684 کیس رپورٹ ہوئے۔
کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والوں میں دل کی بیماریوں کا تناسب زیادہ ہے اور اموات کا بھی زیادہ ہے۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے ڈین ٹو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے
کراچی، جیب آباد سمیت دیگر علاقوں سے کیسز رپورٹ ہوئے
ڈبلیو ایچ او کے مطابق ڈینگی کیسز بھی ایک کروڑ 23 لاکھ تک جاپہنچے ہیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر اور صحت عامہ کے سنگین مسائل چکن گونیا اور دیگر بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں۔
یہ اعداد و شمار مقامی طبی ماہرین نے جاری کیے ہیں
امراض قلب میں نہ صرف ہمارا دل، بلکہ ہمارے دماغ اور گردے سمیت خون کی گردش بھی متاثر ہوتی ہے
یہ بات امریکا میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوئی
محققین نے نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کی رپورٹ میں پایا کہ خلا میں رہنے والے خلابازوں کے ٹشوز بھی کمزور ہوجاتے ہیں
ایک سال میں 2 ہزار بچوں کو آنکھوں کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے