سی ای او ڈریپ عاصم رئوف نے کہا کہ نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت فوری روکی جائے
گرفتار ملزمان میں یوسف خان، محمد عثمان اور ہنید خان شامل ہیں، گرفتار ملزمان جعلی ویٹرنری ادویات کی فروخت میں ملوث ہیں۔
ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کے لیے ویکسین کی اہمیت کو سمجھیں
سرنجز ایکسپائر ہونے کے بعد ویکسین نجی ہسپتالوں کو مبینہ طور پر فروخت کردی گئی۔
ماہرین کہتے ہیں کہ رات کے اوقات میں نیند پوری کرنا انسانی صحت کے لیے بہت ضروری ہے
برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت چار ممالک کے سائنسی ماہرین کی تحقیق
یہ کامیابی مریضوں کو زندہ رکھنے میں ایک اہم پیش رفت کی نمائندگی کرتی ہے۔
وزیر اعلی کے آبائی شہر کا 100 فیصد دودھ مضر صحت نکلا
یہ بات ماہرین نے حال ہی میں بتائی تاہم واضح کیا کہ اس کا براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے
یہ اعداد و شمار حال ہی میں ہونے والے ایک پروگرام میں سامنے آئے ہیں
رواں سال دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس پایا گیا ہے جبکہ دادو کے علاوہ مزید 8 اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
21 گھنٹوں پر مشتمل سرجری تاریخ میں پہلی بار ہوئی
ان دنوں زیادہ تر مریض پیٹ کے انفیکشن کے ساتھ لائے جارہے ہیں، جناح اسپتال میں عام طور پر ہیضے کے 30 سے 40 مریض لائے جاتے ہیں۔
ضلع ژوب پولیو کیس رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی
طبی ماہرین نے شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے مختلف انفیکشنز کے پھیلائو کا خطرہ بھی ظاہر کر دیا ہے۔
سندھ فوڈ اتھارٹی نے کمپنی کو خط لکھ کر مصنوعات مارکیٹ سے اٹھوانے کی ہدایت کردی
22 سالہ اورنگزیب 7 جولائی کو دوستوں کے ساتھ پکنگ پر گیا تھا۔
جمعرات کو ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم نے ویکسین کی کوریج میں کمی پر ایک انتباہ دیا۔
ملاقات کے دوران بریسٹ کینسر کی تشخیص کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکر کی ٹریننگ کا اصولی فیصلہ کیا گیا
کھانے میں اضافی نمک ڈال کر کھانے والے افراد کو کسی بھی سبب واقع ہونے والی قبل از وقت موت کے شدید خطرات لاحق ہوتے ہیں۔