منور فاروقی نے رواں ماہ کے آغاز میں میک اپ آرٹسٹ 'مہہ زبین کوٹ والا' سے شادی کرلی۔
صدر کراچی آرٹس کونسل احمد شاہ کے مطابق سینئر اداکار طلعت حسین کافی عرصے سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
منور فاروقی نے خود اپنی بیماری کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا
پاکستانی پرچم لہرانے پر یونانی پولیس نے مونا خان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا تھا
فیروز خان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا
اگر بچوں کی صحت متاثر ہوتی ہے تو علیحدگی بہتر ہے، فیشن ڈیزائنر
یوٹیوب پر ایک لاکھ سے زائد صارفین نے ویڈیو پر کمنٹس بھی کیے ہیں
خاتون نے مسجد جاکر کلمہ پڑھا اور دائرہ اسلام میں داخل ہوئیں
اس پوسٹ میں کچھ قدرتی مناظر کے ساتھ ثانیہ نے اپنی، دوستوں، بہن اور بچوں کے ہمراہ بھی تصویریں شیئر کی ہیں۔
اس فہرست کے مطابق پاکستان کا بہترین شہر اسلام آباد/راولپنڈی ہے جو 1000 شہروں میں 578ویں نمبر پر ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
شیراز نے کچھ عرصے وقفہ لیا ہے اور وہ جلد واپس آئے گا، محمد تقی والد
ثروت گیلانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کھل کر اپنی نجی و پروفیشنل زندگی کے حوالے سے بات کی۔
سنجو با با ویلکم ٹو دی جنگل کی کاسٹ سے باہر ہوچکے ہیں، جبکہ فلم میں جیکولین ، روینہ ٹنڈن سمیت دیگر کاسٹ تاحال موجود ہے۔
ریسٹورنٹ کی مارکیٹنگ پر کافی لوگوں نے اعتراض کیا ہے
گزشتہ سال بشری انصاری کو بھارتی ویب سیریز اور بِگ پنجابی فیملی میں اداکاری کرتے دیکھا گیا تھا۔
اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے کا بہت افسوس ہے
نمرہ خان کا کہنا تھا کہ ان کے گانے کا ٹائٹل کلی کلی ہوگا اور اس کی میوزک ویڈیو تیار کی جاچکی ہے۔
ہم نے معصوم اور ننھے شیراز کو کہی کھو دیا تھا، والد