عائزہ خان کا کہنا تھا کہ فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے۔ فلسطین کو آزاد کرو۔
اداکارہ نے بہت زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے درپش مشکلات کے بارے میں کھل کر بات کی۔
رونالڈو ایک سال میں سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی بن گئے
دونوں کو حال ہی میں ڈرامہ عشق مرشد میں ایک ساتھ اداکاری کرتے دیکھا گیا تھا اور ان کی فین فالوونگ بھی لاکھوں میں ہے۔
شعیب اور ثنا جاوید نے دوسری شادی کا جنوری 2024 میں اعلان کیا ہے
اس نے اپنی نئی زندگی کی شروعات کرلی ہے تو پھر آپ کو بھی دوسری شادی کرلینی چاہیے کیونکہ تنہا زندگی نہیں گزرتی۔
ماہرہ کے ساتھ جو ہوا اس پر شرمندہ ہوں اور معذرت کرتا ہوں، سرفراز بگٹی
بلاگنگ کے لیے اپنے شوق کا اظہار کرتے ہوئے شیراز نے اس کو ختم کرنے پر دکھ کا اظہار کیا
مدیحہ نقوی کی والدہ طویل العمری کے باعث طبی مسائل کا شکار تھیں
بالی ووڈ حسیناں عالیہ بھٹ، اننیا پانڈے، کنگنا رناوت اور شردھا کپور کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جوکہ دیکھنے میں کافی مزاحیہ لگ رہی ہے۔
گزشتہ دنوں سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران گینگسٹر لارنس بشنوئی سے معافی مانگی تھی۔
اس پروگرام کے تحت شادی کے خواہش مند نوجوانوں کی رجسٹریشن ہوگی اور پھر انہیں خصوصی رعایت ملے گی
اسسٹنٹ کمنشر (اے سی) ہاظم بنگوار دو دن قبل کراچی میں ہونے والی ہم اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں شریک ہوئے تھے
ہیرامنڈی کی شوٹنگ ختم ہوگئی، ہماری سیریز ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی۔
مرتضی جب میئر بنے تو میں نے ٹوئٹ کی کہ اب آپ کو ڈراؤنے خواب آئیں گے۔
میری والدہ کے ساتھ جو ہوا وہ اچھا نہیں تھا، علی ذیشان
آندھرا پردیش کے محبوب نگر کے قریب ایک خوفناک کار حادثے میں اداکارہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔
ساس بہو کے ڈراموں میں نئی روح پھونکنے والی ایکتا کپور کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش سروگریسی کے ذریعے ہوئی تھی۔
کراچی میں نجی ایوارڈ شو کی تقریب میں حازم بھنگوار نے بھی شرکت کی
اپنی فلم کریو کی کامیابی پر کیرتی اس وقت خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہیں