میں نے اپنے ذہن میں شریک حیات کا ایک خاکہ تیار کر رکھا ہے
آج کل جو مواد سوشل میڈیا پر آرہا ہے وہ نامناسب ہے اور اس سے نوجوان نسل منفی سرگرمیوں کا شکارہورہی ہے۔
متھیرا نے فہد انصاری کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں کہا، "اگر آپ میرے پوڈ کاسٹ دیکھتے ہیں، تو تابش ہاشمی کے ساتھ یہ تفریحی تھا اور ہم مزے کر رہے تھے
اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ اْنہیں یہ خوبصورت چوڑیاں، اْن کی ساس نے تحفے میں دی ہیں۔
اپنے یوٹیوب چینل پر ڈکی بھائی نے نیا وی لاگ شیئر کیا، جس میں یوٹیوبر اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی نے اپنی والدہ سے لڑائی کا پرینک کیا۔
میں دعا کرتی ہوں کہ اللہ تنقید کرنے والوں کو ہدایت دے، ندا یاسر، یاسر نواز
ٹمایو پیری پائریٹس آف دی کریبئین سیریز کی چوتھی فلم 'آن اسٹرینجر ٹائڈز' کی کاسٹ میں شامل تھے۔
اداکارہ ان دنوں آسٹریا گھومنے پھرنے کے لیے گئی ہوئی ہیں، جہاں سے انہوں نے حال ہی میں نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔
گانے کے ساتھ اردو میں کیپشن بھی دیا گیا ہے۔ عارف لوہار کے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
دعا کرتا ہوں کہ سب کی شادی ہوجائے کیونکہ یہ ایک اچھا احساس ہے، اداکار کی گفتگو
جوڑے نے ممبئی کے باندرہ میں سوناکشی کے گھر پر رجسٹرڈ شادی کی۔
یشما گل نے بتایا کہ ڈپریشن کے مرض کی تشخیص میں میرے گھریلو حالات نے بہت اہم کردار ادا کیا
گانے کی ویڈیوز میں دو ماڈلز ہیں
یہ بہت عجیب بات ہے لیکن کچھ ایسے مداح بھی ہیں جنہیں مجھ سے ملاقات کے وقت یہ سمجھ نہیں آ رہا ہوتا کہ اْنہیں مجھ سے کیا بات کرنی چاہیے۔
اداکارہ نے والد کے انتقال کی خبر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی
جو بائیڈن کے اعلان کی روشنی میں لاکھوں غیر ملکی تارکین کو امریکہ شہریت مل جائے گی
پاکستانی مشہور شخصیات نے عید الاضحی کا پہلا دن مذہبی جوش و خروش سے منایا
بدو بدی 2 جاری کردیا ہے لیکن یہ گانا یوٹیوب کی بجائے فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس جیسے سوشل پلٹ فارمز پر شیئر کیا گیا ہے۔
عمران خان، جو اس وقت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نظر بند ہیں، نے سبزواری کے مبینہ ریمارکس پر عوامی سطح پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔