بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حال ہی میں عالیہ بھٹ کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ایک اور جعلی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی۔
ول لاگر شیراز نے چند دن قبل ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے ویلاگنگ کو خیر باد کہہ دیا تھا
میں محسن نقوی کو ہٹانے کا مطالبہ نہیں کررہا، چاہت فتح علی
دونوں انفلوئنسرز کو سعودی حکومت نے مدعو کیا ہے
رواں سال 18 لاکھ سے زائد عازمین نے حج کا رکن اعظم ادا کیا ہے
ڈیجیٹل شادی کارڈ میں سوناکشی اور ظہیر دونوں نے 7 سال کے تعلقات کا انکشاف بھی کیا ہے
سونم باجوہ نے نسیم شاہ کی ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری پر بھی شیئر کی
پولیس اس سے قبل سلمان خان کے چھوٹے بھائی اداکار ارباز خان کا 4 جون کو بیان ریکارڈ کرچکی ہے
یوٹیوبر نے بتایا کہ انہیں نشے میں دھت افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے
جب وہ شوبز انڈسٹری آئی تھیں تو اس وقت فنکاروں کا اور پوری پروڈکشن ٹیم کا احترام بہت ضروری سمجھا جاتا تھا۔
انسٹاگرام صارفین نے ہانیہ عامر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
اقتصادی سروے کے مطابق 65.7 سال سے اوسط عمر بڑھ کر 67.3 پر آگئی ہے
میں الیکشن کے بعد دہلی میں ہوں اور میں نے سوناکشی کی شادی سے متعلق کسی سے بات نہیں ۔
نتاشا علی بتاتی ہیں کہ ان کی زندگی کا سب سے خوشگوار یا خوشی کا لمحہ ان کی جانب سے پہلی بار عمرے کی سعادت حاصل کرنا ہے
سوناکشی سنہا 23 جون 2024ء کو اپنے قریبی دوست اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔
پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہیں جہاز کے اندر دیکھا جاسکتا ہے۔
ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ کے آخر میں لکھا کہ انہیں توقع ہے کہ وہ حج سے ایک بہتر انسان بن کر واپس آئیں گی۔
ویرات اور انوشکا کی بیٹی کے ساتھ ہوٹل میں داخل ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی