نعمان اعجاز نے یہ دعویٰ انسٹاگرام پوسٹ پر ایک کمنٹ کے جواب میں کیا
ایف آئی اے نے دانیا شاہ کو قصور وار قرار دے کر مقدمہ جاری رکھنے کی سفارش کردی
اداکارہ اور شوہر نے اسرائیلی ڈرنک کمپنی کیلیے کام کرنے کی وجہ بھی بتادی
خاتون اہلکار کو معطل کردیا گیا ہے، واقعہ گزشتہ روز بندی گڑھ ایئرپورٹ پر پیش آیا تھا
ڈیلیٹ ہونے سے پہلے تک چاہت فتح علی خان کے اس گانے پر 27 ملین سے زائد ویوز آچکے تھے،
عائزہ خان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ موسم گرما میں اپنے چھوٹے دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے۔
دوسرے نمبر کی اگر بات کی جائے اس پر عائزہ خان ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 14 ملین تک پہنچ گئی ہے۔
انہوں نے ٹک ٹاکر جنت مرزا کے ساتھ پنجابی فلم بنانے اور اس فلم کی ناکامیابی پر مداحوں کو آگاہ کیا۔
انٹرنیٹ سنسنیشن چاہت فتح علی خان نے اپنی آنے والی فلم سبق کا ٹریلر ریلیز کردیا ہے۔
ثانیہ مرزا کا دوسری محبت تلاش کرنے کے حوالے سے انٹرویو
24 سالہ مداح سلمان خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مہاراشٹر کے علاقے پنویل میں واقع سلمان خان کے فارم ہائوس میں پہنچی تھی۔
گلوکارہ کے مطابق وہ گانے سے ہونے والی ساری کمائی فلسطینی، کانگولیس اور سوڈانی خاندانوں میں تقسیم کریں گی
گزشتہ دنوں پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں ماہرہ خان نے شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر بات کی۔
ممبئی پولیس نے اداکارہ سلمان خان پرحملے کی ایک اور سازش کا پتا چلایا ہے۔
آئندہ کبھی کسی دوسری ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کیساتھ کام نہیں کروں گی۔
چوبیس گھنٹے میں 6 لاکھ سے زائد لوگ فیس بک پر ویڈیو دیکھ چکے ہیں
ملک شکیل اکرم لندن کی سب سے بڑی کونسل ہونسلو کے بلامقابلہ ڈپٹی مئیر منتخب ہوئے
بیٹی کی پیدائش کے بعد وقت کی پابندی اور پہلے سے تیاری کرلیتی ہوں، اداکارہ
شادی صحیح بندے سے ہونی چاہئے چاہے تاخیر ہوجائے۔
بیٹ نیش نے اپنے کیریئر کا آغاز 1975 میں 21 سال کی عمر سے کیا