• facebook
  • twiter
  • instagram
  • youtube
Dialogue Pakistan

Weather Icon

|

  • English
  • 
Dialogue Pakistan
menu
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • ادارتی پسند
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • فن و ثقافت
  • ویڈیوز
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • لائف اسٹائل
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • ادارتی پسند

لائف اسٹائل

جھانوی کپور کا تعریف کرنے والوں کو پیسے دینے کا انکشاف

28 Jul 2024

جھانوی کپور کا تعریف کرنے والوں کو پیسے دینے کا انکشاف

جھانوی نے کہا کہ جب بھی میں دیکھتی ہوں کہ کوئی غلطی سے بھی میری تعریف کر رہا ہے تو کہا جاتا ہے کہ یہ یقینی طور پر میرے پی آر والے ہیں

ہندو پنڈت کی ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی کی پیشگوئی

26 Jul 2024

ہندو پنڈت کی ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی کی پیشگوئی

گزشتہ ایک برس سے ابھیشیک اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں سرگرم ہیں

رات میں ملاقاتیں، متھیرا کا خلیل الرحمن قمر کو خاص مشورہ

26 Jul 2024

رات میں ملاقاتیں، متھیرا کا خلیل الرحمن قمر کو خاص مشورہ

ماڈل نے اس موقع پر دلچسپ انداز اپناتے ہوئے کاہ کہ وہ کسی کے باپ کیلئے بھی رات 12 کے بعد باہر نہیں جائیں گی۔

کنگنا رناوت بڑی مشکل میں پھنس گئیں

25 Jul 2024

کنگنا رناوت بڑی مشکل میں پھنس گئیں

38 سالہ کنگنا رناوت نے اس مرتبہ ہونے والے بھارتی الیکشن میں پہلی مرتبہ حصہ لیا تھا اور کامیابی حاصل کی تھی۔

یوٹیوبر زید علی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

25 Jul 2024

یوٹیوبر زید علی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

یوٹیوبر نے رواں سال جنوری میں اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبر بھی شیئر کی تھی

آمنہ عروج کے وکیل کا خلیل الرحمن پر فحش ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے کا الزام

24 Jul 2024

آمنہ عروج کے وکیل کا خلیل الرحمن پر فحش ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے کا الزام

وکیل نے کیس کی نئی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ان کی موکل بھی خلیل الرحمان کے ساتھ اغوا کا نشانہ بنی۔

انسان کے بچے سے شادی کریں، علیزہ سلطان کا لڑکیوں کو مشورہ

23 Jul 2024

انسان کے بچے سے شادی کریں، علیزہ سلطان کا لڑکیوں کو مشورہ

دیکھ کر کریں کہ جس سے شادی ہورہی ہے وہ انسان کا بچہ ہے یا نہیں

خلیل الرحمان قمر سے 15 دن بات ہوئی پھر انہوں نے ملنے کا کہا، ملزمہ

23 Jul 2024

خلیل الرحمان قمر سے 15 دن بات ہوئی پھر انہوں نے ملنے کا کہا، ملزمہ

ملزمہ نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا

دن میں 14 گھنٹے ڈیوٹی اور ہفتے میں دو چھٹیاں، بل پیش

23 Jul 2024

دن میں 14 گھنٹے ڈیوٹی اور ہفتے میں دو چھٹیاں، بل پیش

ملازمین ہفتے میں پانچ دن کام کریں گے

خلیل الرحمان قمر کا ایک اور تنازع سامنے آگیا

23 Jul 2024

خلیل الرحمان قمر کا ایک اور تنازع سامنے آگیا

فیس بک صارف نے خلیل الرحمان کی واٹس ایپ چیٹ شیئر کردی

ڈاکٹر نے سورج کی روشنی میں نکلنے کیلیے منع کیا اسلیے رات میں ملنے گیا، خلیل الرحمان قمر

22 Jul 2024

ڈاکٹر نے سورج کی روشنی میں نکلنے کیلیے منع کیا اسلیے رات میں ملنے گیا، خلیل الرحمان قمر

خلیل الرحمان قمر کی پولیس افسر کے ساتھ پریس کانفرنس

عفت عمر کی بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

22 Jul 2024

عفت عمر کی بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

جینز اور منی ٹاپ میں ملبوس اداکارہ عفت عمر کی تصاویر سے ان کے مداح خاصے نالاں ہیں۔

دبئی میںراحت فتح علی خان کی گرفتاری کا ڈراپ سین

22 Jul 2024

دبئی میںراحت فتح علی خان کی گرفتاری کا ڈراپ سین

گلوکار اپنے پروگرامز کیلئے دبئی پہنچے تھے اور اب انہیں گرفتار کرکے برج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔

خلیل الرحمان خاتون کے جال میں پھنس کر ہنی ٹریپ ہوئے، تفتیش میں انکشاف

22 Jul 2024

خلیل الرحمان خاتون کے جال میں پھنس کر ہنی ٹریپ ہوئے، تفتیش میں انکشاف

خلیل الرحمان قمر خاتون سے ملاقات کیلیے بحریہ ٹاؤن گئے تھے

فیروز خان کی دوسری بیوی سے بھی راہیں جدا؟

22 Jul 2024

فیروز خان کی دوسری بیوی سے بھی راہیں جدا؟

اداکار نے اپنی دوسری اہلیہ کی تمام تصاویر سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کردی تھیں

میڈونا کے 85 کروڑ ڈالرز کے باوجود بیٹے کے پاس کھانے کو پیسے نہیں

21 Jul 2024

میڈونا کے 85 کروڑ ڈالرز کے باوجود بیٹے کے پاس کھانے کو پیسے نہیں

ڈیوڈ اپنی زندگی اور لائف اسٹائل کی نئی شروعات کرنا چاہتا ہے اور وہ اپنا گزر بسر آن لائن گٹار سِکھا کر کر رہا ہے۔

ریچا چڈھا اورعلی فضل کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

21 Jul 2024

ریچا چڈھا اورعلی فضل کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

ریچا چڈھا کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشخبری انہوں نے انسٹاگرام پر دی۔

خلیل الرحمان قمر کی اغواء کے بعد رہائی، پولیس ذرائع

21 Jul 2024

خلیل الرحمان قمر کی اغواء کے بعد رہائی، پولیس ذرائع

پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اپنے بااثر کام کے لیے مشہور خلیل الرحمن قمر نے خود کو ایک خوفناک صورتحال میں پایا جس نے ان کے خاندان اور تفریحی صنعت کو ہلا کر رکھ دیا۔

ایسا کیا ہوا کہ ابھیشیک اور ایشوریا میں طلاق کی خبریں پھر زور پکڑ گئیں؟

19 Jul 2024

ایسا کیا ہوا کہ ابھیشیک اور ایشوریا میں طلاق کی خبریں پھر زور پکڑ گئیں؟

مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا

جھانوی کپور اسپتال میں داخل

19 Jul 2024

جھانوی کپور اسپتال میں داخل

جھانوی کے والد اور معروف فلم پروڈیوسر بونی کپور نے اسکی تصدیق کی ہے

  • «
  • 1
  • 2
  • ...
  • 56
  • 57
  • 58
  • 59
  • 60
  • 61
  • 62
  • ...
  • 78
  • 79
  • »

    facebook twiter instagram youtube pinterest tiktok
  • Copyright © 2026 Dialogue Pakistan. All rights reserved.
  • صفحۂ اول
  • سماجی مسائل
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • سائنس ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
  • لائف اسٹائل
  • فیکٹ چیک
  • دلچسپ و عجیب
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • پرائیویسی پالیسی
  • ڈائیلاگ پاکستان کا تعارف
  • ملازمت کا موقع
  • رابطہ کرنے کا طریقہ

رابطہ قائم رکھنا

تمام تازہ ترین خبروں، پیشکشوں اور خصوصی اعلانات کے ساتھ اپ ڈیٹ ہونے کے لیے۔

Design & Develop By Sidat