عمران خان اور بشری بی بی کو نیب نے نئے کیس میں گرفتار کرلیا

عمران خان اور بشری بی بی کو نیب نے نئے کیس میں گرفتار کرلیا

نیب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں ٹیم نے اڈیالہ جیل پہنچ کر کاغذی کارروائی مکمل کی
عمران خان اور بشری بی بی کو نیب نے نئے کیس میں گرفتار کرلیا

Webdesk

|

13 Jul 2024

قومی احتساب بیورو نے کرپشن کے نئے ریفرنس میں بشری بی بی اور عمران خان کو گرفتار کرلیا۔

نیب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں ٹیم نے اڈیالہ جیل پہنچ کر کاغذی کارروائی مکمل کی اور کرپشن کے نئے ریفرنس میں عمران خان و بشری بی بی کو گرفتار کرلیا۔ دونوں کو گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل میں ہی رکھا جائے گا۔

نیب کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتار کیا گیا ہے، بطور وزیراعظم اور ان کی اہلیہ نے توشہ خانہ سے تحائف حاصل کیے۔ الزام ہے کہ تحائف کم قیمت پر حاصل کرکے مہنگے داموں فروخت کردئیے۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!