وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دیدی

عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی
وزیراعظم نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دیدی

Webdesk

|

3 Apr 2024

وفاقی حکومت نے عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا،وزیراعظم نے چار چھٹیوں کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 10 اپریل بروز بدھ سے 13 اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی۔ یاد رہے کہ محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔

عید الفطر کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند نظر آنے کے واضح امکانات موجود ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!