میڈیا پر تاثر دیا جا رہا ہے کہ عمران خان کے بیک ڈور رابطے اور چینلز سے بھی ہو رہے ہیں
بھارتی حکومت نے آصف بشیر کو 26 جنوری کو ایوارڈ وصول کرنے کی دعوت دی ہے۔
محکمہ پاسپورٹس نے وزیر داخلہ کے احکام پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں، ایک سو نوے ملین پانڈ کرپشن کیس کا فیصلہ تیرہ جنوری کو سنایا جائے گا۔
پیپلزپارٹی نے تنقید کے حوالے سے رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردیں
سعودی عرب سے 29 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا
عدالت نے اگلی سماعت پر ہر صورت میں پیش کرنے جا حکم دے دیا
کراچی میں دن کے وقت درجہ حرارت 12 ڈگری تک گر گیا
تاجر فراز خان نے مقدمہ درج کروایا ہے
کرم کی مین شاہراہوں پر دفعہ 144 کے دوران کرفیو نافذ ہوگا، بیرسٹر سیف
امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر یہ فیصلے کیے گئے ہیں
بگن بازار حملے کا مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج
دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے
صادق سنجرانی امریکا میں زیر علاج ہیں، بوسٹن میں ان کی ٹانگ کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔
عدالت نے رہائی کے روبکار جاری کردیے
اتوار سے درجہ حرارت میں کمی ہوگی، محکمہ موسمیات
معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا، خاتون کی درخواست پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم
اس وقت پاکستان میں بے روزگاری کی شرح ہندوستان اور بنگلہ دیش دونوں سے بہت زیادہ ہے
عوام کے ساتھ ملکر شرانگیزوں کو شکست دیں گے، علی امین گنڈا پور
کرم کے علاقے بگن بازار میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ڈپٹی کمشنر، پولیس اہلکار اور تین ایف سی کے جوانوں کو زخمی کیا