مرحوم کی نماز جنازہ 14 مارچ بعدنماز جمعہ سلطان مسجد ڈیفنس میں ادا کی جائیگی۔
پوری قوم جعفر ایکسپریس کے اس واقعے پر اشکبار ہے، شہباز شریف کی کوئٹہ میں اجلاس سے گفتگو
ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں، بھٹو جونیئر نے چھ نئی نہروں کی مجوزہ تعمیر کی سختی سے مخالفت کی
پاک فوج کی پوسٹ پر خارجیوں نے حملہ کیا جسے فورسز نے ناکام بنادیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے سب بتادیا
آفاق احمد کی اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس، بانی ایم کیو ایم سے رابطوں کی تردید
اس حملے کی ذمہ داری جس تنظیم نے قبول کی ہے، اسے امریکہ نے ایک عالمی دہشت گرد گروپ قرار دیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا کہ جعفر ایکسپریس میں 440 افراد سوار تھے۔
اس سے قبل جاری امدادی کوششوں کے تحت 190 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔
گورنر سندھ نے یہ اعلان گورنر ہاؤس میں دعوت افطار کے دوران کیا
یہ فیصلہ عید الفطر کے ممکنہ طور پر 31 مارچ یا یکم اپریل 2025 کو آنے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی
پی ٹی آئی کی جانب سے واقعے کی شدید مذمت
جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو سوالنامے فراہم کردیے
ڈیزل کی قیمت میں بھی 11 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق خوراک اور توانائی کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے فروری میں مہنگائی توقع سے کم رہی
حکومت نے 31 مارچ آخری تاریخ مقرر کی ہے
محکمہ صحت سندھ نے ہائیکورٹ سکھر میں ایک کیس کے دوران لیاقت علی شاہ کے مردہ ہونے کی رپورٹ جمع کروائی
اسٹریٹ لائٹس نہ ہونے کی وجہ سے جرائم کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا ہے