11 Oct 2024
چیف جسٹس کا سرکاری خرچ پر الوداعی عشائیہ لینے سے انکار
چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے میرے اعزاز میں عشائیہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
11 Oct 2024
سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، ہزاروں روپے کا اضافہ
فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔
11 Oct 2024
پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان
اڈیالہ میں ناحق قید بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بطورِ خاص بربریت کے نئے سلسلے کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
11 Oct 2024
ماں باپ نے بچوں کے ہراساں کرنے پر خودکشی کرلی
پڑوسیوں نے جوڑے کی عدم موجودگی پر پولیس کو اطلاع کی
11 Oct 2024
فائر فاکس براؤزر استعمال کرنے والوں کے لئے اہم خبر
موزیلا فائر فاکس برازر استعمال کرنے والوں کے ڈیوائسز کی سیکیورٹی کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
11 Oct 2024
کورونا کا شکار افراد میں فالج اور دل کی بیماریاں ہونے کا انکشاف
کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والوں میں دل کی بیماریوں کا تناسب زیادہ ہے اور اموات کا بھی زیادہ ہے۔
11 Oct 2024
بیمار بچوں کی جگہ اسکول میں پڑھنے والا روبوٹ تیار
یہ روبوٹ کلاس روم میں غیر حاضر بچے کی جگہ لیتا ہے
11 Oct 2024
حملے کیلیے جس کی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا، ایران نے خبردار کردیا
تہران نے خفیہ سفارتی ذرائع سے اردن، امارات، سعودی عرب اور قطر کو خبردار کردیا۔
11 Oct 2024
کے پی حکومت نے مارخور شکار کرنے کا پرمٹ 25 کروڑ میں جاری کردیا
یہ تاریخ کی سب سے بڑی رقم کا پرمٹ ہے
11 Oct 2024
کوئی مجھ پر تنقید کرے یا گالی بھی دے تو خاموش رہتا ہوں، ذاکر نائیک
ڈاکٹر ذاکر نائیک کا نجی چینل کو انٹرویو
11 Oct 2024
کیا مرد مر گئے ہیں؟ مریم نواز کی وزیر اعلی تقرری پر ذاکر نائیک کو خدشات
اسلام میں عورت کو حکمرانی کی اجازت نہیں کیونکہ نامحرموں سے ہاتھ ملانا ہوتا ہے، ذاکر نائیک
11 Oct 2024
بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، 20 کان کن جاں بحق
کان کنوں کا تعلق بلوچستاں، کے پی اور افغانستان سے ہے
11 Oct 2024
نوح بٹ نے 3 گولڈ اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا
جنوبی افریقہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں نوح بٹ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا