25 Sep 2024
پاکستانی خاتون ڈاکٹر نے صحت کے شعبے میں عالمی ایوارڈ جیت لیا
ڈاکٹر زہرہ کو بل گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے گول کیپر ایوارڈ 2024 دیا گیا ہے
25 Sep 2024
سیالکوٹ میں احمدیہ پروفیسر مذہبی عقیدے کیوجہ سے ملازمت سے برطرف
طلبا نے ٹیچر ہر احمدی ہونے کا الزام لگا کر احتجاج کیا تھا
24 Sep 2024
کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.1 ڈگری جبکہ ہوامیں نمی کا تناسب 67 فیصد ریکارڈ ہوا۔
24 Sep 2024
شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے نادرا نے ایڈوائزری جاری کردی
نادرا کے ترجمان کے مطابق اصل دستاویز یا صرف اس پر درج نادرا کا جاری کردہ نمبر ساتھ لائیں۔
24 Sep 2024
جنوبی کوریا میں 16سال بعد خاتون کی لاش مل گئی
جنوبی کوریا کے شہر جیوجے میں خاتون کے دوست نے جھگڑے کے دوران سر پر بھاری چیز مار کر خاتون کو قتل کر دیا تھا۔
24 Sep 2024
جوبائیڈن نے غزہ کی آزادی کا نعرہ لگادیا
ہمیں غزہ کو آزاد کروا کر جنگ بندی کروانا ہوگی، امریکی صدر
24 Sep 2024
اسکولوں میں اسمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی کا قانون منظور
اسکول بورڈز کو یکم جولائی 2026 تک کیمپسز میں اس سے متعلق پالیسی تیار کرنی ہو گی جسے ہر 5 سال بعد اپ ڈیٹ کرنے کی بھی ضرورت ہو گی۔
24 Sep 2024
غزہ خواتین اور بچوں کیلیے دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بن چکا ہے، ترک صدر
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ترکیہ کے صدر کا خطاب
24 Sep 2024
فلم 'استری ٹو' 600 کروڑ عبور کرنے والی پہلی ہندوستانی فلم بن گئی
ترن آدرش نے 'استری 2' کی ریلیز کے بعد سے ہفتہ وار باکس آفس کا تجزیہ بھی پیش کیا۔
24 Sep 2024
وقار یونس نے فاسٹ بولنگ کی بہتری کے لئے فارمولہ بتادیا
پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے ہمیں ریڈ اور وائٹ بال کے کھلاڑیوں کو الگ الگ کرنا ہوگا۔
24 Sep 2024
شکیب الحسن کو جنوبی افریقا کیخلاف ہوم سیریز کھیلنے کا گرین سگنل مل گیا
شکیب الحسن ایک قتل کے مقدمے میں نامزد ہیں، قتل کے مقدمے میں نامزد ہونے کے بعد وہ وطن نہیں گئے۔
24 Sep 2024
ہم وسیع تر جنگ سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے، بائیڈن
ہم وسیع تر جنگ سے بچنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے، ہم ابھی تک اس سمت میں زور دے رہے ہیں۔
24 Sep 2024
شوہر نے اپنی 20 سالہ اہلیہ کو قتل کرکے خودکشی کرلی
اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا
24 Sep 2024
شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑنے والے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف مقدمہ درج
منتظمین نے 21 ستمبر کو کاہنہ جلسہ میں اشتہاری ملزمان کی تقریر بھی کرائی