23 Sep 2024
پشاور میں جرائم کی شرح تشویشناک، 9 ماہ میں 415 افراد قتل
پشاور پولیس نے 9 ماہ کے جرائم کی رپورٹ جاری کردی، قتل میں ملوث 47 فیصد ملزمان گرفتار نہ ہونے کا انکشاف
23 Sep 2024
چاہت فتح کی وجہ سے میوزک کی بے توقیری ہورہی ہے، بشری انصاری
یہ وائرل کلچر میری سمجھ سے باہر ہے، اداکارہ کے تحفظات
23 Sep 2024
راولپنڈی میں ڈینگی وائرس بے قابو، سب سے متاثرہ علاقہ پوٹھوہار قرار
ڈینگی کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 47 کیسز سامنے آئے ہیں
23 Sep 2024
سرکاری ملازمین کا ماہانہ ہاؤس رینٹ اضافے کے بعد 1 لاکھ 42 ہزار سے زائد، نوٹی فکیشن جاری
وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے نوٹی فکیشن جاری کردیا
23 Sep 2024
پتھر اٹھانے والے فلسطینی بچے کو اسرائیلی فورسز نے گولی ماردی
چھاپے کے دوران احتجاجا پتھر اٹھا کر پھینکنے والے بچے کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا
23 Sep 2024
شادی کے بعد مردوں میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ حیران کن انکشاف
کینیڈا میں ہونے والی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے
23 Sep 2024
خانہ کعبہ میں تصویر کشی کے حوالے سے گائیڈ لائنز
سعودی وزارت حج و عمرہ نے گائیڈ لائنز جاری کردیں
22 Sep 2024
اسرائیلی اخبار نے بانی پی ٹی آئی کو اسرائیل کا حمایتی قرار دے دیا
اسرائیلی اخبار کے آرٹیکل میں کہا گیا کہ سابق وزیراعظم اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے دیتے رہے
22 Sep 2024
کوئٹہ میں ایک اور مریض کانگو وائرس کا شکار بن گیا
کوئٹہ سے 16 سالہ خان محمد کو کان اور منہ سیخون آنے کی شکایت پر فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔
22 Sep 2024
عالیہ بھٹ کونسی بیماری میں مبتلا ہوگئیں؟ اداکارہ کی لب کشائی
مجھے لگتا ہے کہ جوہورہا ہے وہ جلدی ہوجائے، یہی وجہ ہے کہ میں میک اپ سیٹ پر بھی 45 منٹ سے زیادہ نہیں گزارسکتی۔
22 Sep 2024
کترینہ کیف اور شعیب اختر کی دوستی؟ وہاب ریاض کا بڑا انکشاف
شعیب اختر اور کترینہ کیف کی دوستی کی بات سْن کر محمد حفیظ حیران رہ گئے تھے
22 Sep 2024
ایران: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 51 کان کن جاں بحق
کوئلے کی کان میں دھماکے کا واقعہ دارالحکومت تہران سے 540 کلو میٹر دور صوبہ خراسان کے ضلع تباص میں پیش آیا۔
22 Sep 2024
8گھنٹے سونے کے 10 لاکھ، کمپنی کی انوکھی پیشکش
دو ماہ کی مدت کے لیے، منتخب امیدواروں کو صرف سخت نیند کے شیڈول پر قائم رہنے پر بھاری معاوضہ ملے گا
22 Sep 2024
اسپتال ملازم نے 14 سالہ مریضہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا
ملزم نے بچی کو نشہ آور انجکشن لگا کر بے ہوش کر کے زیادتی کا نشانہ بنادیا اور لڑکی کو چھوڑ کر خود فرار ہو گیا۔