1 Aug 2024
پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرائے کم کردیئے
ترجمان ریلویز کا کہنا ہے کہ کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔
1 Aug 2024
ایران میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیا گیا
حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے اپنے محافظ کے ساتھ شہید ہونے پر ایران کی جانب سے قم کی مسجد میں انتقام کی نشانی سرخ پرچم لہرایا ہے۔
1 Aug 2024
بھارت کے سابق کرکٹر بلڈکینسر سے زندگی کی جنگ ہار گئے
سابق کرکٹر خون کے کینسر سے زندگی کی طویل جنگ کے بعد گزشتہ روز وفات پاگئے۔
1 Aug 2024
اسماعیل ہنیہ کا قتل امت مسلمہ کیلئے بڑا چیلنج ہے، خواجہ آصف
اسماعیل ہنیہ کے خاندان کو بھی شہید کیا گیا، ان قربانیوں کے لیے الفاظ نہیں۔
1 Aug 2024
نجی اسکولوں کا احکامات ماننے سے انکار، محکمہ تعلیم کا کارروائی کا فیصلہ
تمام نجی اسکولوں کے مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اسکولز 14 اگست تک تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بند رکھیں
1 Aug 2024
لاہور میں موسلادھار بارش، پانی اسپتال اور گھروں میں داخل
لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب بابا بلھے شاہ انٹرچینج گاؤں میں ٹی آر گارڈر کی چھت گر گئی
1 Aug 2024
عفت عمر کا خلیل الرحمان کی لیک ویڈیو پر ردعمل
عفت عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی پوسٹ میں خلیل الرحمان قمر کا نام لیے بغیر اْنہیں مخاطب کیا۔
1 Aug 2024
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
اس اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھا 2 لاکھ 54 ہزار 900 روپے ہے۔
1 Aug 2024
کراچی، گھر میں گھس کر بیوی اور بیٹے کے سامنے شہری کا قتل
مقتول کی لاش ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی
1 Aug 2024
عمران خان کے انٹرویو کا خواہش مند صحافی مختصر نوٹس پر پاکستان سے ڈی پورٹ
حکام نے چند گھنٹوں کے مختصر نوٹس پر غیر ملکی صحافی کو ملک بدر کردیا
1 Aug 2024
سرگودھا میں سسر کی بہو سے زیادتی کی کوشش، بتانے پر شوہر نے بازو توڑ دیا
پولیس نے خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
1 Aug 2024
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایرانی سپریم لیڈر کا اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم
ایرانی سپریم لیڈر کی براہ راست ہدایت پر تیاری شروع کردی گئی ہے
1 Aug 2024
سانحہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں کئی سالوں بعد بڑی پیشرفت
ملزمان رہائی کے معاہدے کے تحت اعتراف جرم کو تیار ہوگئے
1 Aug 2024
کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں زائد بلنگ میں ملوث
اپریل تا جون 2024 میں زائد بلوں کا معاملے پر نیپرا افسران نے اپنی رپوٹ مرتب کر کے اتھارٹی کو پیش کر دی۔
1 Aug 2024
سی آئی اے افسران و اہلکاروں پر شہری سے 90ہزار ڈالر لوٹنے کا الزام
کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں گھر پر چھاپا مار کر ایک شہری کو حراست میں لیا اور رقم لوٹی ہے۔