1 Apr 2024
بشام خودکش حملہ: 10 سے زائد دہشت گرد گرفتار
حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی شانگلہ کے قریب ایک پیٹرول پمپ میں 10 دن تک 500 روپے فی دن کرایہ پر پارک کی گئی تھی
1 Apr 2024
خاتون کو تھپڑ مارنے والے رکشہ ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کرلیا
خاتون کی شکایت پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر رکشہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
1 Apr 2024
بشری بی بی کو عمران خان سے ملاقات، عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
بشری بی بی ہفتے میں ایک بار اڈیالہ جیل آکر عمران خان سے ملاقات کرسکتی ہیں
1 Apr 2024
دلخراش واقعہ، پچاس سالہ شخص کی 20 سالہ گونگی بہری لڑکی سے زیادتی
واقعہ لودھراں میں پیش آیا
1 Apr 2024
عدالت کا فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم
جہلم تعمیراتی منصوبوں کے کیس میں فواد چوہدری اڈیالہ جیل میں ہیں
1 Apr 2024
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا، اپیل کو عید کے بعد سماعت کیلیے مقرر کرنے کا بھی حکم
31 Mar 2024
مہوش حیات نئے آنے والے گانے میں یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ نظر آئیں گی
ایک خوبصورت سفید ٹاپ میں ملبوس، مہوش حیات نے انگوٹھے کا نشان لہرایا۔
31 Mar 2024
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
ڈیزل کی قیمت میں بھی تبدیلی کرتے ہوئے اس کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔
31 Mar 2024
تھائی لینڈ میں بندروں کی یلغار نے شہر پر قبضہ کرلیا
شہریوں کی جانب سے دکانوں میں بندروں کی جانب سے لوٹ مار کی شکایت بھی درج کرائی جا رہی ہیں
31 Mar 2024
موٹاپے کا شکار بچوں میں ملٹیپل سلیروسس کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، تحقیق
محققین کی ٹیم نے مطالعے میں دو سے 19 برس کے بچوں کے ڈیٹا کا معائنہ کیا
31 Mar 2024
یوکرینی خاتون کا اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال
وہ دینِ اسلام کی خوبصورتی اور سادگی سے بھی بیحد متاثر ہوئیں اور اُنہوں نے 25 مارچ کو یہاں اسلام قبول کیا۔
31 Mar 2024
پورٹ قاسم میں گٹر میں گرنے سے 2 افراد لقمہ اجل بن گئے
پورٹ قاسم میں تین افراد گٹر میں گریجس کے نتیجے میں 2 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
31 Mar 2024
پاکستان میں لاکھوں مسلمان شب قدر کی تلاش میں اعتکاف کی نیت سے معتکف
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عبادت کی غرض سے مسجد میں قیام کرنے کو اعتکاف کہتے ہیں
31 Mar 2024
گھریلو ناچاقی: شوہر کو قتل کرانے کیلئے بیوی نے واٹس ایپ اسٹیٹس لگا دیا
سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ پر بیوی نے اسٹیٹس لگایا کہ شوہر کو قتل والے کو 50 ہزار بھارتی روپے دیے جائیں گے۔
31 Mar 2024
5 بچوں کی ماں کو فون پر تنگ کرنے پر نوجوان کی درگت بنادی گئی
پنجاب کے شہر بہاولنگر میں ایک نوجوان 6 روز سے ایک خاتون کو فون پر تنگ کر رہا تھا