























10 Apr 2025
اروشی روٹیلا نے خود کو شاہ رخ کے بعد بہترین پروموٹر قرار دے دیا
میں اپنے کام میں مکمل طور پر مگن ہوں۔
10 Apr 2025
کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص، ڈھائی سالہ بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
کالونی اسٹاپ کے قریب ٹریلر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی
10 Apr 2025
سونے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، عوام پریشان
آج جمعرات کے روز فی تولہ سونا 7800 روپے اضافے سے 3 لاکھ 28 ہزار 800 کا ہوگیا۔
10 Apr 2025
کراچی میں مشتعل افراد کا احتجاج، واٹر ٹینکر سروس بند
گزشتہ شب نامعلوم افراد نے حادثے کے بعد 11 گاڑیوں کو جلایا
10 Apr 2025
برگر کنگ کمپنی کا اسرائیلی فوجیوں کو کھانے کے واؤچر دینے کا اعلان
برگر کنگ نے اسرائیلی قبضہ فوج اور ریزرو فوجیوں کے لیے 125,900 ڈالر کے کھانے کے واؤچر تقسیم کرنے کا اعلان کیا
10 Apr 2025
بھارت میں تین بچوں کی ماں نے اسلام سے مرتد ہوکر انٹر کے طالب علم سے شادی کرلی
یہ واقعہ وائرل ہونے کے بعد بحث کا موضوع بنا ہوا ہے
10 Apr 2025
سب سے زیادہ کمانے والے بھارتی اداکار
رجنی کانت نے کمائی کے معاملے میں سلمان خان، شاہ رخ اور الو ارجن کو پیچھے چھوڑ دیا
10 Apr 2025
ٹیم کی بدترین کارکردگی کے باوجود رضوان کا پی سی بی سے مزید اختیارات مانگنے کا فیصلہ
محمد رضوان چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کر کے اپنے تحفظات کا اظہار کریں گے
10 Apr 2025
شادی کی تقریب کے دوران لڑکی کی ماں داماد کے ساتھ بھاگ گئی
خاتون جاتے وقت سونا اور دیگر سامان بھی لے گئی
10 Apr 2025
بگرام ایئربیس پر امریکی اڈے کا قیام، پاکستان کا موقف سامنے آگیا
بگرام ایئربیس کا معاملہ امریکا اور افغانستان کا ہے، دفتر خارجہ
10 Apr 2025
میرپور خاص، کے ایف سی پر حملہ کرنے والے 27 ملزمان گرفتار
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش جاری رکھی ہوئی ہے
10 Apr 2025
فرانس نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
اسرائیل فرانسیسی صدر کے اعلان پر آگ بگولہ ہوگیا