























27 Jun 2024
متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی، پارہ 50 ڈگری سے تجاوز کرگیا
ابوظہبی میں کئی مقامات پر رواں ہفتے کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔
27 Jun 2024
نیپال میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، 20 سے زائد افراد ہلاک
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 11 جبکہ بجلی گرنے کے واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
27 Jun 2024
دوسرا سیمی فائنل: انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دیدی
تیز بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر کے باوجود اوورز میں کسی قسم کی کمی نہیں کی گئی۔
27 Jun 2024
علی عباس کا قومی مفاد کی خاطر سوشل میڈیا سائٹس پر پابندیوں کا مطالبہ
آج کل جو مواد سوشل میڈیا پر آرہا ہے وہ نامناسب ہے اور اس سے نوجوان نسل منفی سرگرمیوں کا شکارہورہی ہے۔
27 Jun 2024
دوسرا سیمی فائنل: بھارت اور انگلینڈ کے میچ کا ٹاس بارش کے سبب تاخیر کا شکار
آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں گیانا میں آمنے سامنے ہوں گی
27 Jun 2024
خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر کردی گئی
سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے سلیم ربانی کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کی گئی تھی جس کو ضلع سوات میں ہلاک کیا گیا۔
27 Jun 2024
وسیم جونیئر نے سعودی عرب میں نکاح کرلیا
قومی کرکٹر نے نکاح کے بعد اپنی شریک حیات کے ساتھ عمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی
27 Jun 2024
نادر علی نے پوڈ کاسٹ کے دوران انتہائی غیر اخلاقی سوالات پوچھے، متھیرا کا انکشاف
متھیرا نے فہد انصاری کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں کہا، "اگر آپ میرے پوڈ کاسٹ دیکھتے ہیں، تو تابش ہاشمی کے ساتھ یہ تفریحی تھا اور ہم مزے کر رہے تھے
27 Jun 2024
آل رائونڈر محمد وسیم جونیئر شادی کے بندھن میں بندھ گئے
وسیم جونیئر نے یہ خوشی کی خبر اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر دی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر بھی شیئر کردیں۔
27 Jun 2024
جویریہ عباسی کو اپنی ہونے والی ساس سے کونسا خاص تحفہ مل گیا؟
اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ اْنہیں یہ خوبصورت چوڑیاں، اْن کی ساس نے تحفے میں دی ہیں۔
27 Jun 2024
ٹرک کی 2 رکشوں کو ٹکر،3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
حیدرآباد میں مہران آرٹ کونسل کے سامنے افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ، جہاں ایک ٹرک دو رکشوں پر چڑھ گیا۔
27 Jun 2024
یوٹیوبر ڈکی بھائی کو اہلیہ نے تھپڑ رسید کردیا، ویڈیو سامنے آگئی
اپنے یوٹیوب چینل پر ڈکی بھائی نے نیا وی لاگ شیئر کیا، جس میں یوٹیوبر اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی نے اپنی والدہ سے لڑائی کا پرینک کیا۔
27 Jun 2024
شہر قائد میں شدید گرمی کے بعد تیز ہواؤں کیساتھ بارش
موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی کے شمال مشرقی حصے میں گرج چمک کے بادل ہیں جن کے باعث بارش ہوئی ہے۔
27 Jun 2024
سانحہ نو مئی، کے پی حکومت نے وہ فیصلہ کرلیا جو پی ٹی آئی چاہتی تھی
کے پی حکومت کا نو مئی واقعات کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ
27 Jun 2024
وزیراعلی خیبرپختونخوا نے سرکاری ملازمت کے خواہش مندوں کو بڑی خوشخبری سنادی
وزیراعلی سیکریٹریٹ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا