























23 Jan 2024
ہاکی کی عالمی رینکنگ، پاکستان کونسے نمبر رہا؟
نئی عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، بیلجئم دوسرے اور انڈیا تیسرے نمبر پر موجود ہے
23 Jan 2024
محسن نقوی کرکٹ کی بہتری کیلیے متحرک
محسن نقوی نے چیئرمین نامزد منتخب ہونے کے بعد پی سی بی کے سی ای او سلمان نصیر کو ملاقات کے لیے بلا لیا
23 Jan 2024
ماہ رنگ بلوچ کا اسلام آباد سے مظاہرہ ختم کرنے کا اعلان
بلوچ یکجہتی کونسل نے نیشنل پریس کلب کے باہر گزشتہ ماہ سے دھرنا دیا ہوا تھا
23 Jan 2024
سشمیتا سین نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کو غیر آئینی قرار دے دیا
سشمیتا سین کی بھارتی حکومت پر شدید تنقید
23 Jan 2024
بانی ایم کیو ایم بڑی مشکل میں گھر گئے، برطانوی عدالت کا بڑا فیصلہ
برطانیہ کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کی جانب سے مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی
22 Jan 2024
کشیدگی ختم، ایرانی وزیر خارجہ کا اسلام آباد دورے کا بھی امکان
26 جنوری کے بعد دونوں ممالک کے سفرا اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے
22 Jan 2024
محسن نقوی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر
محسن نقوی وزیراعلیٰ کی ذمہ داری ختم ہونے کے بعد پی سی بی کے مستقل چیئرمین کا عہدہ سنبھال سکتے ہیں
22 Jan 2024
راولپنڈی میں انسانیت سوز واقعہ، باپ اور بیٹے کی لڑکی کے ساتھ زیادتی
بیٹے نے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو گھر لے جاکر باپ کے ساتھ زیادتی کا نشانہ بنایا
22 Jan 2024
فیکٹ چیک، کیا اسلام آباد کے تعلیمی ادارے اور بازار بند رہیں گے؟
ضلعی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن کو جاری قرار دے دیا
22 Jan 2024
عثمان خواجہ کا مظلوموں کی مدد کیلیے بڑا اعلان
آسٹریلوی کرکٹر نے فلسطینی بچوں کی مدد کیلیے جوتے نیلام کرنے کا اعلان کردیا
22 Jan 2024
ملک بھر میں بارشوں کیلیے جمعے کے روز خصوصی نماز کی ادائیگی کا فیصلہ
26 جنوری کو ملک بھر میں نماز استسقا ادا کی جائے گی
22 Jan 2024
امیدوار کے انتقال کے باوجود دو حلقوں میں انتخابات کروانے کا اعلان
مسلم لیگ ن کے امیدوار کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا
22 Jan 2024
کراچی میں تین بچوں اور بیوی کو قتل کے بعد خودکشی کرنے والے کی آخری دلخراش تحریر
ندا اور بچے سو رہے تھے انہیں میری واردات کا نہیں معلوم، وہ شہید ہیں، خط
22 Jan 2024
جاوید ہاشمی الیکشن سے دستبردار، پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت کا اعلان
جاوید ہاشمی نے عام انتخابات سے بائیکاٹ کے بجائے دستبرداری کا اعلان کردیا