2 Jul 2024
گھریلو صارفین سے اوگرا نے ریلیف چھین لیا، رواں سال میں 100 ارب وصولی کی جائے گی
اوگرا نے گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کے بجائے قیمتیں برقرار رکھی ہیں
2 Jul 2024
خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز نے نو دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا
مارے گئے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم تھے
1 Jul 2024
ہم نے غزہ میں حماس کا گلا گھونٹ دیا،اسرائیلی وزیر دفاع
حماس تھک چکی ہے اور دوبارہ سنبھلنے سے قاصر ہے
1 Jul 2024
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
ذرائع کے مطابق سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کا بطور سیکریٹری جنرل استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش بھی قرارداد کا حصہ
1 Jul 2024
بم دھماکے کا الزام ثابت، عدالت کا دو ملزمان کو موت تک پھانسی کے پھندے پر لٹکانے کا حکم
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے راولپنڈی کے تھانہ گنجمنڈی سامنے مارکیٹ میں بم دھماکا کیس کا عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔
1 Jul 2024
ماہرہ خان خان نازیبا تصاویر شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں
مذکورہ تصاویر میں ماہرہ خان کو اٹلی کے حسین سیاحتی مقام اور ڈوبتے سورج کا نظارہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے
1 Jul 2024
ہانیہ عامر نے شادی سے متعلق سوال پر دل کی بات کہہ دی؟
ہانیہ نے بتایا کہ گلوکار فلک شبیر اور اداکارہ سارہ خان میری پسندیدہ جوڑی ہے۔
1 Jul 2024
جہانگیر خان ترین کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
وزیراعظم ہائوس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جہانگیر ترین نے وزیراعظم ہاس میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔
1 Jul 2024
کراچی میں دس روز میں ہیٹ اسٹروک سے 49 اموات کی تصدیق
محکمہ صحت سندھ نے بتایا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے عباسی شہید اسپتال میں 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
1 Jul 2024
چاہت فتح علی خان کو نصرت فتح علی خان کا نام خراب کرنے پر قانونی نوٹس جاری
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر چاہت فتح علی خان 15 دن کے اندر جواب دینے میں ناکام رہے تو عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا۔
1 Jul 2024
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی پورا ملک بند کرنے کی دھمکی
فنانس بل میں 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس لگایا گیا ہے، مذکورہ ٹیکس سے پٹرول پمپ کا کاروبار چلانا ناممکن ہے۔
1 Jul 2024
لوئردیر منڈا میں 8 سالہ بچی کی پر اسرار موت کا معاملہ صوبائی اسمبلی پہنچ گیا
نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ یتیم خانہ میں 8 سالہ بچی کی موت کی رپورٹ میں جنسی زیادتی کا اشارہ موجود ہے۔
1 Jul 2024
جاگیردانہ نظام سندھ میں بدترین شکل میں موجود ہے، خالد مقبول صدیقی
50 سال میں انصاف سے محرومی کی پوری تاریخ ہے، ،آج پاکستان کا تعلیمی نظام نائیجریا کے تعلیمی نظام سے مقابلہ کر رہا ہے۔
1 Jul 2024
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی کر دی گئی
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔