29 Mar 2024
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور فوڈ پانڈا رائیڈر قتل
مقتول آرڈر لے کر جارہا تھا، جوہر موڑ پر ڈکیتوں نے قتل کیا
29 Mar 2024
پیر اور جمعرات کو تعطیل کا اعلان
چار اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو اور یکم اپریل کو ایسٹر کی چھٹی ہوگی
29 Mar 2024
اسلام آباد: شیر خوار بچے کے ساتھ آنے والی شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی
خاتون کو اُس کے دوست نے بچے کو قتل کرنے کی دھمکی دے کر زیادتی کا نشانہ بنایا
29 Mar 2024
کراچی: بہادر شہری نے ڈکیت کو دبوچ کر واردات ناکام بنادی
واقعہ کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک کے میں پیش آیا
29 Mar 2024
رنگ گورا نہ ہو تو مرکزی کردار نہیں ملتا، صبا حمید کا انکشاف
ابتدا میں سمجھتی تھی کہ میری رنگت گوری ہے، اداکارہ صبا حمید
29 Mar 2024
ظلم کا شکار کارکنان وی لاگ بنا کر شیئر کریں، عمران خان کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی رہائی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے ملک گیر ریلیوں کا اعلان کردیا
29 Mar 2024
ڈراموں کے نکاح کو حقیقی کہہ کر فحاشی کو فروغ دیا جارہا ہے، نادیہ حسین
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا کلپ گزشتہ سال 29 مارچ 2023 کو رمضان ٹرانسمیشن کا ہے
29 Mar 2024
خواجہ سراؤں نے پیسے چھینے اور ہراساں کرنے والے نوجوان کو مزہ چکھا دیا
واقعہ راولپنڈی کے علاقے تھینچ بھٹہ بازار میں پیش آیا
28 Mar 2024
عید سے قبل فوجی عدالتوں سے 20 افراد کی رہائی اور دیگر کو رعایت ملنے کا امکان
یہ بات اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتائی، سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو مشروط فیصلہ سنانے کی اجازت دے دی
28 Mar 2024
خطرناک مجرم گرل فرینڈ کا روپ دھار کر جیل سے باآسانی فرار
25 سالہ ملز ڈکیتی اور قتل کے کیسز میں قید کاٹ رہا تھا
28 Mar 2024
کراچی، ایمار میں آشنا کے ساتھ تاجر کو قتل کرنے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
ملزمہ نے سیکیورٹی گارڈ کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کیا اور فرار ہوگئی تھی، مقتول الیکٹرانکس کا تاجر تھا
28 Mar 2024
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام لائف لائف صارفین پر ہوگا
28 Mar 2024
’اب میں وزیراعظم بن گیا‘ : شیراز کی شہباز شریف سے ملاقات
شیراز کو وزیراعظم نے اپنی کرسی پر بھی بٹھایا
28 Mar 2024
محمد علی سواتی کو سول ایوارڈ میں نظر انداز کرنے پر پاکستانیوں کو تحفظات
محمد علی سواتی نے 600 فٹ کی بلندی پر چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں کو بچایا تھا