























28 Mar 2025
بیگ سے بغیر پوچھے پرفیوم نکالنے پر کوہلی نے کرکٹر کے ساتھ کیا کیا ؟
19 سالہ سواستک چکارا کی جانب سے یہ کرنے پر ڈریسنگ روم کے سارے کھلاڑی ہنستے رہ گئے
28 Mar 2025
روہت شرما کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے دستبرداری کا امکان
یاد رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف روہت شرما نے 3 ٹیسٹ میچز میں 31 رنز اسکور کیے تھے
28 Mar 2025
میانمار میں شدید زلزلہ، 144 افراد ہلاک
زلزلے کے باعث 144 افراد ہلاک، 732 زخمی ہوگئے، جبکہ بیشتر لاحال لاپتہ ہیں۔
28 Mar 2025
وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا معاف کردی
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے عید الفطر پر قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔
28 Mar 2025
ٹرمپ کی ٹک ٹاک فروخت کرنے کی شرط، چین نے پیشکش مسترد کردی
چین نے اس پیشکش کو مسترد کر دیا۔
28 Mar 2025
مظاہرے کر کے اسرائیل کی مدد کرنے والے خبر دار رہیں، حماس
مظاہروں میں حصہ لینے والے لوگ ہمارے لوگوں کی خونریزی میں اسی طرح شریک ہیں جس طرح اس خونریزی کا اسرائیل ذمہ دار ہے۔
28 Mar 2025
وفاقی حکومت کی بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاری
ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کو 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا
28 Mar 2025
عامر نے سلمان کو خود سے بہتر اداکار قرار دے دیا
سلمان خان رونے کے مناظر میں اچھی اداکاری کرتے ہیں اور گلیسرین کے بغیر رو سکتے ہیں،
28 Mar 2025
میرب علی کا جلد شادی کا عندیہ
اداکارہ میرب علی حال ہی میں علی سفینہ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں
28 Mar 2025
وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالفطر پر قیدیوں کے لیے معافی کا اعلان
تاہم، یہ معافی ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر لاگو نہیں ہوگی
28 Mar 2025
ماریا بی کا بلوچ خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی
مشہور فیشن ڈیزائنر نے بلوچ ثقافتی لباس میں وکٹری بنا کر تصویر شیئر کردی
28 Mar 2025
ایردوان مخالف مظاہرے میں پکاچو بھی شریک
میئر استنبول کی گرفتاری اور ایردوان کیخلاف 8 روز سے مظاہرے جاری
28 Mar 2025
فیصل آباد میں واردات کے دوران شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی
پولیس مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا