























18 Jan 2025
پاکستان کے چار علاقوں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
چار اضلاع کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے
18 Jan 2025
صارم کی لاش پہلے ٹینک میں نہیں تھی، مکینوں کا انکشاف
مکینوں نے انکشاف کیا کہ وہ پولیس کے ساتھ پہلے بھی ٹینک میں تلاش کر چکے ہیں
18 Jan 2025
جنوری کا آخری ہفتہ کراچی میں شدید سردی کی پیشگوئی
جنوری کے آخری ہفتے میں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ تک گرے گا، پیشگوئی
18 Jan 2025
سیف علی خان پر حملہ، ممبئی پولیس کی ناکامی کا انکشاف
سیف علی خان پر حملے کو 48 گھنٹے گزر چکے پولیس کوئی پیشرفت نہیں کرسکی
18 Jan 2025
دوسری شادی پر ماں اور بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
بیوی اور بیٹے نے بہیمانہ تشدد کر کے قتل کیا، اعتراف بھی کرلیا
18 Jan 2025
پاکستانی فیشن ڈیزائنر نے بھارتیوں کی زندگی کو زیادہ بہتر قرار دے دیا
خواتین کو آزادی حاصل ہے، پانی پوری والے کے پاس ٹیپ ٹو پے کی سہولت جبکہ رکشہ ڈرائیور کے پاس اوبر ہے، دیپک پروانی
18 Jan 2025
لاپتہ بچے صارم کی لاش گھر کے قریب ٹینک سے برآمد
نارتھ کراچی میں فلیت کی حدود سے غائب ہونے والے بچے کی لاش گھر کے قریب ٹینک سے لی ہے
18 Jan 2025
کراچی میں مزید دو بچے اغوا، والدین کا صبر ٹوٹ گیا
علی رضا اور عالیان جو گارڈن ویسٹ سے گھر کے قریب سے موٹر سائیکل سوار کرد و خاتون نے آغا کیا، بازیابی کیلیے احتجاج
18 Jan 2025
کرم حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 لاپتہ ٹرک ڈرائیورز کی لاشیں بھی مل گئیں
گزشتہ روز بگن بازار میں مسلح افراد نے کانوائے پر حملہ کیا تھا
18 Jan 2025
ڈنکی لگا کر یورپ جانا حرام قرار، پاکستانیوں کیلیے فتویٰ جاری
جامعہ نعیمیہ نے فتویٰ جاری کردیا
18 Jan 2025
کرم میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، مکینوں کی نقل مکانی ہوگی
صوبائی حکومت نے آئی ڈی پیز کیلیے کیمپ قائم کردیے ہیں
18 Jan 2025
انگلینڈ غیر محفوظ، انگلش کرکٹ اہل خانہ سمیت دبئی منتقل
جیمز نے دو روز قبل پی ایس ایل کیلیے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے
17 Jan 2025
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل نیا کوچ مقرر کردیا
پاکستان میں آئندہ ماہ 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ نے نیا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے
17 Jan 2025
ٹی وی اداکار امان جیسوال سڑک حادثے میں جان سے گئے
امان ایک آڈیشن کے لئے جارہے تھے ،ہائی وے پر ان کی موٹر سائیکل کو ٹرک نے ٹکر مار دی۔
17 Jan 2025
ہاسٹل میں انجینئرنگ کی طالبہ سے جنسی زیادتی
طالبہ ابراہیم پٹنم منڈل،منگل پلی گیٹ کے ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔