26 Sep 2024
حماد اظہر نے دوسری شادی کرلی؟ صحافی کا دعوی
نجم الحسن باجوہ نے حماد اظہر کے ٹویٹ کا مزید وضاحتی جواب بھی دے دیا
26 Sep 2024
انڈس موٹرز نے پاکستان میں پلانٹ بند کردیا
انڈس کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج کو بھی آگاہ کردیا
26 Sep 2024
ٹک ٹاکر بہن کو قاتلانہ حملے میں زخمی کرنے والا بھائی بیرون ملک فرار ہوتے وقت گرفتار
واقعہ پنجاب کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ میں پیش آیا تھا
26 Sep 2024
لاہور میں 12 سال کی بچی سے بے ہوشی میں کزن کی زیادتی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا جو متاثرہ کا رشتے دار ہے
26 Sep 2024
کرم میں مسلح جھڑپیں چھٹے روز میں داخل، اموات میں مزید اضافہ
چھ روز سے جاری جھڑپوں کے دوران 80 افراد زخمی ہوئے
26 Sep 2024
اداکارہ امر خان نے پاکستانیوں کو جاہل قوم قرار دے دیا
اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کیا
26 Sep 2024
نیا موبائل لینے والے 16 سالہ لڑکے کو دوستوں نے ٹریٹ نہ دینے پر قتل کردیا
پولیس کے مطابق واقعہ نئی دہلی میں پیش آیا، ملزمان کی عمریں 16 سال ہیں
26 Sep 2024
حکومت کا ٹیکس چھپانے والوں پر 15 پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
ایف بی آر نے ٹیکس آمدن چھپانے والوں کیخلاف گھیرا مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے
26 Sep 2024
پاکستانی اداکارہ کی امریکا میں بولڈ لباس پہن کر ویڈیو وائرل ہونے پر مداح سیخ پا
صارفین نے فضا علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
25 Sep 2024
دانش کنیریا کی پاکستانی کرکٹ ٹیم پر تنقید، بھارتی کرکٹرز کے گن گانے لگے
دانش کنیریا نے کہا کہ کپتان کی کرسی اور پی سی بی میں چیئرمین شپ دماغوں کو خراب کرتی ہے
25 Sep 2024
عمرہ اسکینڈل روک تھام کیلئے منظور شدہ ٹریول ایجنٹس کی فہرست جاری
حجاج کو دھوکہ دہی اور مالی نقصانات سے بچانے کے لیے ان آپریٹرز کی تفصیلات ویب سائٹ پر شائع کی گئی ہیں
25 Sep 2024
اسنوکر چیمپئن شپ: فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
منگولیا میں ہونے والی آئی بی ایس ایف6 ریڈ بال چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان کے اسجد اقبال اور بھارت کے کمل چاولہ کے درمیان کھیلا گیا۔
25 Sep 2024
Samsung Galaxy earbuds کے پھٹنے سے قوت سماعت ضائع ہونے کا انکشاف
مبینہ واقعے نے بڑے پیمانے پر تشویش کو جنم دیا ہے اور بلوٹوتھ ڈیوائسز کی حفاظت پر سوالات اٹھائے ہیں۔
25 Sep 2024
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی، پہلی قسط کب ملے گی؟
پاکستان کو پہلی قسط رواں ماہ کے آخر تک ملنے کا امکان ہے
25 Sep 2024
لبنان میں موجود پاکستانیوں کیلیے ہدایت نامہ جاری، شہریوں کو سفر نہ کرنے کی ہدایت
دفتر خارجہ نے لبنان کے حوالے سے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی