24 Oct 2024
قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس نامزد ہونے پر یحیی آفریدی کو کیا کہا؟
جسٹس یحیی آفریدی جمعے کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
24 Oct 2024
امریکا میں 15 سالہ بچے کی فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک
پولیس کے مطابق ملزم اور مقتولین میں گہرا تعلق ہے
24 Oct 2024
حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا میجر اور اہلکار ہلاک
لبنان میں اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید شہریوں کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز ہوگئی
24 Oct 2024
راولپنڈی میں بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ادھیڑ عمر شخص گرفتار
گوجر خان پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
24 Oct 2024
عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق پاکستان کے خط پر امریکا کا جواب دینے سے گریز
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے جواب دینے سے انکار کردیا
24 Oct 2024
عمران خان کی صحت کے حوالے سے اڈیالہ جیل انتظامیہ کا جواب غیر تسلی بخش قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کا اسٹیٹ کونسل اور اڈیالہ جیل انتظامیہ کے جواب پر عدم اعتماد، جلد آرڈر جاری کرنے کا عندیہ
24 Oct 2024
خلیج بنگال میں نیا سمندری طوفان تشکیل، کیا پاکستان کو خطرہ ہے؟
سمندری طوفان کے پیش نظر بھارتی ریاست اڑیسہ میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے
24 Oct 2024
26ویں آئینی ترمیم پر ایچ آر سی پی کو شدید تحفظات
انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان نے آئینی ترمیم کی چند شقوں پر تحفظات اور ممکنہ اثرات پر شدید تشویش اظہار کیا ہے
23 Oct 2024
پاکستانی ویٹ لفٹر نے مسٹر یونیورس مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا
رمیز ابراہیم کا تعلق کراچی سے ہے
23 Oct 2024
بیٹی کے علاج کے لیے بیوی کے زیورات بیچنے والا شخص ڈاکوں کے ہاتھوں قتل
فرحان خان نے اپنی بیمار بیٹی کے علاج کے لیے رقم اکٹھی کرنے کے لیے اپنی بیوی کے زیورات بیچ دیے تھے۔
23 Oct 2024
لڑکی کی چچا سے شادی کا کئی سال بعد انکشاف، رشتہ ختم ہوگیا
بچوں کی شرعی حیثیت کے حوالے سے خاتون نکاح خواں نے تصدیق کی کہ شرعا یہ اپنے باپ سے ہی منسوب ہوں گے
23 Oct 2024
بچے کی خاطر جینے کی خواہش رکھنے والی لڑکی کی محبت کا ہولناک اختتام
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں لائبہ نامی 19 سالہ حاملہ لڑکی کو اُس کے شوہر نے قتل کردیا
23 Oct 2024
حزب اللہ نے اپنے نئے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی
حزب اللہ نے بھی ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی اور ساتھ میں اسرائیل سے بدلہ لینے کا بھی اعلان کردیا
23 Oct 2024
لاہور نجی کالج زیادتی کیس، معافی کے باوجود دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد گرفتار
ایف آئی اے نے دانیہ شاہ کے شوہر کو سائبر کرائم مقدمے میں گرفتار کیا ہے