























3 Mar 2025
'بابر اعظم کے مقابلے میں ویرات کوہلی زیرو ہے'
محسن خان نے بابر اور کوہلی کے درمیان موازنہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کے سامنے ویرات کوہلی کچھ نہیں، وہ صفر ہیں۔
3 Mar 2025
چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
کل دبئی میں پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا کا مقابلہ ہوگ
3 Mar 2025
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500روپے بڑھ کر3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
3 Mar 2025
اداکار ساجد حسن اپنے بیٹے کے بعد ارمغان کے حق میں کھڑے ہوگئے، پولیس پر الزامات
مصطفی کو ارمغان نے قتل نہیں کیا، ساجد حسن
3 Mar 2025
شہر افضل مروت کے شہباز گل پر کرپشن، ہراسانی سمیت کئی سنگین الزامات
شہباز گل نے عمران خان کے موبائل چرائے، بانی کی بہن سے کروڑوں روپے لیے، مروت
3 Mar 2025
رمضان میں کراچی والوں پر قدرت مہربان، موسم کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی
محکمہ موسمیات نے اچھی خبر سنادی
3 Mar 2025
روزہ توڑنے پر کتنا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟
روزہ توڑنے پر کفارے کے ساتھ قضا بھی رکھنا لازمی ہے
3 Mar 2025
وینا ملک اور صائم ایوب کا اسکینڈل سامنے آگیا
اداکارہ کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد مداح سیخ پا، شدید تنقید
3 Mar 2025
مصطفی قتل کیس، ملزم ارمغان کے حوالے سے ایف آئی اے کا پولیس کے بیانات لینے کا فیصلہ
ایف آئی اے نے بیانات قلمبند کرنے کیلیے پولیس سربراہ کو خط لکھ دیا
3 Mar 2025
کالے ویگو ڈالے پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
واقعہ گجرات کے علاقے ڈنگہ میں پیش آیا، مرنے والوں کا تعلق ایک ہی علاقے سے تھا
3 Mar 2025
کراچی، رمضان کے پہلے روز ایکشن، 14 دکاندار گرفتار
انتظامیہ نے 15 لاکھ 90 ہزار روپے جرمانے بھی عائد کیے
3 Mar 2025
اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کے بعد پیسے بچانے کیلئے قومی اسمبلی کے 220 ملازمین برطرف
ملازمین کی برطرفی کے ذریعے سالانہ ایک ارب روپے بچانے کا ہدف رکھا گیا ہے