25 Apr 2024
سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
شراب خانے میں داخلے اور خریداری کی شرائط بھی رکھی گئیں ہیں
24 Apr 2024
نازش جہانگیر نے وائرل اسکرین شاٹ سے متعلق کیا کہا؟
اداکارہ نے زیر گردش اسٹوری کا اسکرین شارٹ شیئر کیا اور لکھا کہ’میری نظر میں سب کی ماں، بہن اور بیٹیاں قابلِ احترام ہیں۔’
24 Apr 2024
حادثے میں بیوی ہلاک، شوہر نے بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا
اترپردیش کے 36 سالہ رہائشی، یوگیش کمار نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
24 Apr 2024
منیشا کوئرالہ نے سالوں بعد اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا؟
میرا خیال ہے کہ جب آپ کے سامنے ایک مضبوط اداکار ہو تو آپکی پرفارمنس مزید بہتر ہوتی ہے
24 Apr 2024
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے بعد شہری خوف کے عالم میں گھروں سے نکل آئے
24 Apr 2024
امریکا: ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور ہوگیا
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے 18 کے مقابلے میں 79 ارکان کی واضح اکثریت سے منظور ہوا
24 Apr 2024
کراچی کے سیلون میں اب روبوٹ بال بنائیں گے
سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق کراچی کا ایک سیلون روبوٹک ہیئر اسٹائلسٹ متعارف کرانے پر غور کر رہا ہے۔
24 Apr 2024
مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی، تصاویر سامنے آگئیں
شادی کی تقریب میں مدیحہ رضوی کی دونوں بیٹیاں بھی شریک ہوئیں تاہم دلہا کے حوالے سے مزید اطلاعات سامنے نہیں آسکیں۔
24 Apr 2024
آئی جی پنجاب کا شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی او ڈی جی خان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔
24 Apr 2024
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے وزیراعظم سے شہر کے لیے مزید بسوں کی درخواست کی
24 Apr 2024
موٹروے پولیس کے اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
واقعہ کا مقدمہ موٹروے پولیس کی مدعیت میں دو جنوری کو تھانہ نصیرآباد میں درج کیا گیا تھا
24 Apr 2024
رواں سال 90 ہزار ایرانی عازمین فریضہ حج ادا کریں گے، ایرانی سفیر
آج ہم ایرانی شہریوں کو سعودی عرب میں عمرہ کرنے کے لیے آتے دیکھ رہے ہیں۔
24 Apr 2024
سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ اور دس گرام کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
24 Apr 2024
پاکستان کرکٹ بورڈ کا یتیم اور بے سہارا بچوں کیلیے خصوصی اقدام
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج کھیلا جائے گا