18 Aug 2024
ایف آئی اے نے غیرقانونی طور پر یورپ جانے والوں کو دھرلیا
ملزمان تنویر نامی ایجنٹ سے رابطے میں تھے، ملزمان سربین ایمبیسی میں انٹرویو کی آڑ میں ایران جارہے تھے۔
18 Aug 2024
اے آر رحمان نے ساتویں مرتبہ نیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا
اے آر رحمان کو منی رتنم کی تامل فلم پونیئن سیلوان پارٹ 1 کیلئے موسیقی کی ہدایتکاری کرنے پر ایوارڈ دیا گیا ہے
18 Aug 2024
ڈائریکٹر کی جنسی تعلق بنانے کی آفر، اداکارہ نے چیٹ لیک کردی
بھارتی اداکارہ پریرنا ٹھاکر نے کاسٹنگ کاچ سے متعلق انکشاف کیا ہے۔
18 Aug 2024
شیخوپورہ میں حاملہ خاتون پر پولیس اہلکار کا تشدد، نومولود بچی جان سے گئی
شہریوں کی جانب سے پولیس چوکی کوٹ عبدالمالک کے باہر احتجاج کیا گیا جس کے باعث لاہور روڈ بلاک ہوگئی۔
18 Aug 2024
پنجاب میں بجلی 14 روپے یونٹ سستی، 200یونٹ والے صارفین ریلیف سے محروم
وزیراعظم شہباز شریف نے بھی وزیراعلی پنجاب کے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کے اقدامات کو سراہا تھا
18 Aug 2024
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
طاقتور مون سون ہواں کا سلسلہ صوبے کے شمالی/وسطی جبکہ بلوچستان کے مشرقی و شمال مشرقی علاقوں پر اثرانداز ہو رہا ہے۔
18 Aug 2024
گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
(ای اینڈ پی) کمپنیوں کے سربراہان نے سرکلر قرضے کے بڑھنے کی وجہ سے سیکٹر کی سیکیورٹی اور استحکام سے متعلق خدشات کو اجاگر کیا۔
18 Aug 2024
امریکا کا ایران کو اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کا انتباہ
ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد یہ پراکسی جنگ زیادہ خوفناک ہو جائے گی اور جنگ بندی کے لیے مذاکراتی عمل بھی راستے سے ہٹ جائے گا۔
18 Aug 2024
فرانس، ایئر شو کے دوران طیارہ سمندر میں گر گیا، پائلٹ ہلاک
حادثے میں پائلٹ کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کی لاش نکال لی گئی ہے۔
17 Aug 2024
سونے کی فی تولہ قیمت میں یک دم کئی ہزار کا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 46 ڈالر بڑھ گئی
17 Aug 2024
منکی پاکس کے پیش نظر ملک میں ایمرجنسی نافذ
ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بارڈرز پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت
17 Aug 2024
آئی فون صارفین کیلیے بری خبر، ایک ماڈل ناقابل استعمال ہوجائے گا
آئی فون کا نیا آپریٹنگ سسٹم اس ماڈل کو سپورٹ نہیں کرے گا
17 Aug 2024
تحریک انصاف ڈٹ گئی، حماد اظہر اور اسلام آباد جلسے کے حوالے سے بڑا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ
17 Aug 2024
اسلامی ملک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 16 فوجی ہلاک
دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی گروپ نے قبول نہیں کی