19 Aug 2024
کینیا میں 95 سالہ شخص نے 90 سالہ خاتون سے محبت کی شادی کرلی
یہ جوڑا جو چھ دہائیوں قبل پہلی بار ملا تھا، اپنے روایتی Kikuyu رواج کے ساتھ سفید رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہوکر شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔
19 Aug 2024
پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک، 3جوان شہید
پاکستان کی سیکورٹی فورسز اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہیں
19 Aug 2024
جسپریت بمراہ نے عمران خان کی تعریف کیوں کی؟
جسپریت بمراہ نے حال ہی میں بھارت کو ٹی 20 ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا
19 Aug 2024
کارساز روڈ پر کار سوار خاتون نے راہگیروں کو کچل دیا، لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق
حادثے میں 20 سالہ لڑکی اور 60 سالہ بزرگ دم توڑگئے۔
19 Aug 2024
بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان
قومی ٹیم بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ زور آزمائی کرے گی۔
19 Aug 2024
حزب اللہ رہنما فاد شکر کی شہادت سے متعلق نئی تفصیلات جاری
امریکی اخبار نے فاد شکر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے ایک بھوت کو قتل کر دیا۔
19 Aug 2024
درندہ صفت ملزم کی 2 سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی
درندہ صفت ملزم نے دو سال کی معصوم بچی کی عصمت ریزی کی اور بچی کو مندر کے پاس پھینک کر فرار ہوگیا۔
19 Aug 2024
کنگنا رناوت کی شادی سے متعلق لب کشائی
ان سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ شادی کرنا اور ایک خاندان بنانا چاہتی ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ "بالکل ایسا ہی چاہتی ہوں۔
19 Aug 2024
راحت فتح علی خان کی نصرت فتح علی خان کی قبر پر حاضری
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود راحت فتح علی خان کے آفیشل اکائونٹ پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔
19 Aug 2024
مون سون سسٹم کراچی اور زیریں سندھ پر کب اثر انداز ہوگا؟
21 سے 22 اگست کے دوران بالائی سندھ میں بارش کا امکان ہے
19 Aug 2024
کانگو اور منکی پاکس کی روک تھام، کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ
محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ائیرپورٹ پر 20سے زائد ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل عملہ اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔
19 Aug 2024
زہریلا دودھ پینے سے چار بچوں سمیت 6 افراد جان سے گئے
وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے واقعے سے متعلق ایس ایس پی خیرپور سے جامع تفصیلات طلب کرلیں۔
19 Aug 2024
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 05 ڈالر کی کمی سے 2502 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
19 Aug 2024
دلہن شادی کے اگلے ہی روز ڈھائی لاکھ کیش، تین تولے سونا اور قیمتی اشیا لے کر فرار
واقعہ راولپنڈی کے علاقے تھانہ نصیر آباد میں پیش آیا