28 Jun 2024
امریکا میں صدارتی مباحثہ، دونوں امیدواروں کا سخت جملوں کا تبادلہ
میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں امیدواروں نے مہنگائی اور حماس اسرائیل جنگ پر ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دے دیا۔
28 Jun 2024
اسرائیل کی شجاعیہ پر بمباری، 50 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں شجاعیہ پر چڑھائی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کردی جس سے مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
28 Jun 2024
سوناکشی نے اپنی شادی کے یادگار لمحات کی ویڈیو شیئر کردی
اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر سوناکشی سنہا نے اپنی شادی کے چار دن بعد اپنی شادی کی
28 Jun 2024
مہوش حیات نے اپنے شریک حیات سے متعلق اہم انکشاف کردیا
میں نے اپنے ذہن میں شریک حیات کا ایک خاکہ تیار کر رکھا ہے
28 Jun 2024
سعودی عرب میں شدید گرمی کے باعث خطبہ جمعہ، نماز اور دعا 15 منٹ میں مکمل
حرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈینسی نے یہ ہدایت جاری کی تھی
28 Jun 2024
پاکستان میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا
اس اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی
28 Jun 2024
اکنامی کلاس جہاز کے ٹکٹ پر 12500 روپے ٹیکس عائد
فرسٹ اور کلب کلاسز میں یورپ جانے والے مسافروں کو 210,000 روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا
28 Jun 2024
بی جے پی رہنما کی 2 لاکھ مسلمانوں کو ذبح کرنے کی دھمکی
دہلی میں مندر کے قریب سے گائے کا سر ملنے کے بعد ہندو انتہا پسند مشتعل ہوگئے ہیں
28 Jun 2024
شان مسعود ٹیسٹ ٹیم میں بابر اعظم کو شامل کرنے پر رضامند
ٹیسٹ کپتان اور سلیکشن کمیٹی نے مشاورت شروع کردی ہے
28 Jun 2024
خیبرپختونخوا میں بچوں کی بڑھتی اموات پر حکومت کو ہوش آگیا
حکومت نے بچوں کے بہترین علاج و معالجے کے حوالے سے اہم فیصلے کرلیے
28 Jun 2024
ٹی 20 ورلڈکپ، کھلاڑیوں کو ہر میچ کی 16 کروڑ روپے تک ادائیگی
کھلاڑیوں کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے زائد یومیہ الاؤنس بھی دیا گیا ہے
28 Jun 2024
سندھ حکومت کا نجی اسکولوں اور اسپتالوں سے ٹیکس لینے کا فیصلہ
اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا
28 Jun 2024
بھارتی اداکارہ حنا خان چھاتی کے کینسر میں مبتلا، تیسرے اسٹیج میں تشخیص
اللہ کے فضل سے میں کینسر جیسے مرض کو شکست دے دوں گی، اداکارہ
28 Jun 2024
جامشورو میں بجلی اور چھت گرنے سے 12 سالہ بچے سمیت دو جاں بحق
واقعے میں تین کمسن بچے بھی زخمی ہوئے
28 Jun 2024
سانحہ نو مئی، خیبرپختونخوا کابینہ نے بڑا فیصلہ کرلیا
وزیراعلی گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ کے دسویں اجلاس میں منظوری